Tag bhatkal

فکروخبر کے زیر اہتمام شروع ہوچکا ہے آن لائن نعتیہ مسابقہ ،  ویڈیو بھیجنے کی آخری تاریخ 28 ستمبر

بھٹکل : ماہِ ربیع الاول کی مناسبت سے فکروخبر کے شعبہ نغماتِ فکر کے زیر اہتمام ساحلی کرناٹک کے اضلاع اتراکنڑا ، اڈپی اور منگلور اضلاع سے تعلق رکھنے والے بچوں اور بچیوں کے درمیان نعتیہ مسابقہ منعقد کیا جارہا…

بھٹکل : آزاد نگر فرینڈس ایسوسی ایشن کی جانب سے صاف پانی کی مفت سہولت ، تھرڈ کراس پر فلٹر کا افتتاح

بھٹکل 31 اگست (فکروخبر نیوز): آزاد نگر فرینڈس ایسوسی ایشن (انفا) کی جانب سے آزاد نگر تھرڈ کراس پر عوامی سہولت کے لیے جدید پانی فلٹر نصب کیا گیا ہے جس کا افتتاح قاضی جماعت المسلمین بھٹکل مولانا عبدالرب ندوی…

بھٹکل ٹی ایم سی صدر کا انتخاب 8 ستمبر کو، راگھویندرا گوالی کا صدر بننا تقریباً طئے؟؟

بھٹکل (فکروخبرنیوز) بھٹکل میونسپل کاؤنسل میں گذشتہ دوسال 4 ماہ سے خالی پڑا صدر کا عہدہ اب پرہوتا نظر آرہا ہے۔ تحصیلدار کی جانب سے جاری سرکلر کے مطابق صدر کے لیے 8 ستمبر کو انتخاب عمل میں آئے گا۔…

پرانی مچھلی مارکیٹ نہیں ہوگی بند ، صرف بڑی گاڑیوں کی آمدورفت روکی جائے گی : وزیرضلع انچارج نے مچھلی مارکیٹ کا کیا دورہ

بھٹکل (فکروخبر نیوز) یکم ستمبر سے نئی مچھلی مارکیٹ کے افتتاح کی خبروں کے بعد مچھلی فروخت کرنے والوں کی بڑھتی تشویش اور پرانی مچھلی مارکیٹ کو چھوڑ کر کہیں نہ جانے کی ضد کے درمیان آج وزیر انچارج ضلع…

بھٹکل : نوجوان عالمِ دین مولانا ہدایت اللہ ندوی اپنے مالکِ حقیقی سے جاملے

بھٹکل (فکروخبرنیوز) شہر کے نوجوان عالمِ دین مولانا ہدایت اللہ ندوی طویل علالت کے بعد آج اپنے خالقِ حقیقی سے جاملے۔ موصوف کئی مہینوں سے علیل چل رہے تھے اور ان کا مستقل علاج چل رہا تھا۔ گزشتہ پانچ روز…

بھٹکل : ٹیچنگ آف پروفیٹ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے آن لائن کوئز مقابلہ

بھٹکل(فکروخبرنیوز) ٹیچنگ آف پروفیٹ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے آن لائن سیرت کوئز مقابلہ یکم ستمبر 2025 سے شروع ہونے جارہا ہے  جس کا مقصد سیرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات عام کرنا ہے۔…

بھٹکل مسلم یوتھ فیڈریشن کا سالانہ اجلاس

بھٹکل(فکروخبرنیوز) شہر کے اسپورٹس سینٹروں کا متحدہ پلیٹ فارم بھٹکل مسلم یوتھ فیڈریشن کا سالانہ جلسہ رابطہ ہال نوائط کالونی میں کل رات منعقد کیا گیا جس میں سالانہ رپورٹ سکریٹری فیڈریشن مولانا احمد ایاد ایس ایم ندوی نے پیش…

بھٹکل: قومی شاہراہ پر حادثات میں اضافہ ، شہریوں کا انتظامیہ سے فوری اقدام کا مطالبہ

بھٹکل (فکروخبرنیوز) بھٹکل شہر سے گزرنے والی قومی شاہراہ پر ہونے والے مہلک حادثات نے شہریوں میں شدید تشویش پیدا کر دی ہے۔ انسانی جانوں کے ساتھ ساتھ جانوروں کی ہلاکتیں بھی تقریباً ہر ہفتے رپورٹ ہو رہی ہیں۔ مقامی…

مجلس اصلاح وتنظیم بھٹکل کا سالانہ اجلاسِ عام ، اہم شاہراہ ، نئی مچھلی مارکیٹ اور عیدگاہ سے متصل باکڑوں کے مسائل زیر بحث

بھٹکل (فکروخبرنیوز) مجلس اصلاح وتنظیم بھٹکل کا سالانہ اجلاسِ عام آج صبح ساڑھے دس تنظیم ہال میں منعقد کیا گیا جس میں جنرل سکریٹری مولانا عبدالرقیب ایم جے ندوی نے ایک سالہ رپورٹ پیش کی۔ اس موقع پر ذمہ داران…