Tag bhatkal

بھٹکل میں معذور بچوں کی تعلیم وتربیت کے لیے الکوثر گرلز کالج میں وژڈم اسپیشیل اسکول کا افتتاح

بھٹکل(فکروخبرنیوز) الکوثر گرلز کالج میں معذور بچوں کے لیے وژڈم اسپیشییل اسکول کا آج افتتاح عمل میں آیا۔ بھٹکل واطراف میں معذور بچوں کی دینی واسلامی ماحول میں تعلیم وتربیت کا یہ پہلا اسکول ہے جہاں معذور بچوں کے لیے…

بھٹکل : اہم شاہراہ کے توسیعی مرحلے کا رکا ہوا کام بڑھ رہا ہے آگے ، آج رنگن کٹے کا درخت نکالنے کا عمل شروع

بھٹکل (فکروخبر نیوز) بھٹکل میں اہم شاہراہ کے توسیعی مرحلے کا وہ کام جو گزشتہ کئی برسوں سے تعطل کا شکار تھا، اب دوبارہ باقاعدہ طور پر شروع ہو چکا ہے۔ رنگن کٹے علاقے میں واقع ایک بڑے درخت کو…

بھٹکل : قومی شاہراہ پر المناک حادثہ، تیز رفتار کار بجلی کھمبے سے ٹکراگئی ، دو نوجوان جاں بحق

بھٹکل (فکرو خبر نیوز) شہر کے وینکٹاپور علاقے میں قومی شاہراہ پر کل رات پیش آنے والے ایک دلخراش سڑک حادثے میں دو نوجوان جاں بحق ہوگئے۔ جس سے ان کے اہلِ خانہ کے ساتھ ساتھ پورا علاقہ سوگوار ہو…

بھٹکل میں بجلی صارفین کے مسائل کے حل کے لیے 17 جنوری کو ہوگا اجلاس، عوام سے شرکت کی اپیل

بھٹکل :  بجلی سے متعلق آئے دن پیش آنے والے مسائل جیسے بار بار بجلی کی کٹوتی، کم وولٹیج، زائد بل، خراب میٹر اور نئی کنکشن میں تاخیر جیسے امور کے حل کے لیے بجلی محکمہ کی جانب سے ایک…

بھٹکل کے نو کھلاڑیوں نے کھیلو انڈیا نیشنل بیچ گیمز میں کرناٹک کی نمائندگی کر کے تاریخ رقم کر دی

بھٹکل(فکروخبرنیوز):انجمن کالج بھٹکل کے نو طلبہ کو کھیلو انڈیا نیشنل بیچ گیمز کے عظیم الشان اسٹیج پر ریاست کرناٹک کی نمائندگی کے لیے منتخب کیا گیا۔ یہ قومی سطح کا بیچ فٹبال مقابلہ 5 جنوری سے دیو آئی لینڈ میں…

جامعہ اسلامیہ بھٹکل سے امسال 52 طلبہ نے حفظِ قرآن کی تکمیل کی

بھٹکل(فکروخبرنیوز) جامعہ اسلامیہ بھٹکل اور اس کے جملہ مکاتب سے امسال تقریباً 52 حفاظ کرام حفظ قرآن کی سعادت حاصل کررہے ہیں۔ ان کی اعزاز میں بروز بدھ بعد نمازِ عصر اور بعد نمازِ عشاء تکمیل کی ایک خوبصورت محفل…

ادارہ ادبِ اطفال بھٹکل کی طرف سے مطالعہ میں سبقت کرنے والے بچوں کے درمیان انعامات تقسیم

بھٹکل (فکرو خبر/موصولہ رپورٹ) آج کے دور میں جب کہا جاتا ہے کہ بچوں کا کتابوں سے رشتہ کمزور ہو رہا ہے، ایسے میں ادارہ ادبِ اطفال بھٹکل نے ایک مثال قائم کی ہے۔ ادارہ کی جانب سے سال( *45-1446ھ…

مکتب جامعہ اسلامیہ کارگدے میں بچوں کے لیے خوبصورت اور رنگارنگ لائبریری کا افتتاح

بھٹکل(فکروخبرنیوز) بچوں کی تعلیم و تربیت کے لیے ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے مکتب جامعہ اسلامیہ کارگدے میں نہایت خوبصورت، رنگارنگ اور جدید طرز کی لائبریری کا باضابطہ افتتاح عمل میں آیا۔ یہ لائبریری بچوں کے لیے نہ صرف مطالعے…

بھٹکل : کشتی پر سوار ہونے کے دوران ماہی گیر کی پانی میں گرنے سے موت

بھٹکل : کشتی پر سوار ہونے کے دوران پاؤں پھسلنے سے ایک ماہی گیر بحیرۂ عرب میں گر کر ہلاک ہو گیا۔ یہ حادثہ منگل کی رات بھٹکل تعلقہ کے ماونکوروے بندرگاہ پر پیش آیا. متوفی کی شناخت 40 سالہ…