Tag Bengaluru

SIR میں 2.41 لاکھ سے زائد ووٹرز کو بڑی راحت، تصدیق کے بعد ووٹر فہرست میں برقرار

بنگلورو (فکروخبر نیوز) کرناٹک میں جاری ایس آئی آر (SIR)  کے دوران 2.41 لاکھ سے زائد ایسے ووٹرز کو تفصیلی جانچ کے بعد درست قرار دے دیا گیا ہے جنہیں ابتدائی طور پر ASDDO زمرے میں ممکنہ طور پر فہرست…

بھٹکل کے منکال وئیدیا کو ڈپٹی اسپیکر کا عہدہ ، دیش پانڈے کو کابینہ درجے کے ساتھ انتظامی اصلاحات کمیشن کی کمان

بھٹکل (فکروخبر نیوز) کرناٹک کی ڈی کے شیوکمار حکومت میں طویل انتظار کے بعد وزراء کے قلمدانوں کی تقسیم مکمل ہوگئی، جس کے بعد اتر کنڑا ضلع کے حوالے سے دو اہم فیصلے سامنے آئے ہیں۔ بھٹکل کے رکن اسمبلی…

کرناٹک : ASDDO فہرست میں نام آنے کا مطلب ووٹ ختم ہونا نہیں، الیکشن کمیشن نے عوام کی غلط فہمی دور کر دی

بنگلورو (فکروخبر نیوز) کرناٹک میں ووٹر فہرستوں کی خصوصی شدید نظرِ ثانی (SIR-2026) کے دوران ‘ASDDO’ زمرے میں شامل کیے گئے 1.11 کروڑ سے زائد ووٹرز کے حوالے سے عوام میں پائی جانے والی تشویش کے پیش نظر الیکشن کمیشن…

کرناٹک میں 20.04 ووٹرز ASDDO زمرے میں شامل، سول سوسائٹی کا فہرست عام کرنے اور SIR کی مدت بڑھانے کا مطالبہ

بنگلورو (فکروخبر نیوز) کرناٹک میں الیکشن کمیشن آف انڈیا (ECI) کی جانب سے جاری ووٹر فہرستوں کی خصوصی شدید نظرِ ثانی (Special Intensive Revision – SIR) اپنے آخری مرحلے میں داخل ہو چکی ہے، تاہم اس عمل کے دوران ریاست…

بنگلورو: صحافتی خدمات کے اعتراف میں عبدالحلیم منصور اور امجد خان سمیت متعدد صحافیوں کو "مادھیما سیوا رتنا ایوارڈ” سے نوازا گیا

بنگلورو(پریس ریلیز) کارگل وجے دیوس، ڈاکٹرس ڈے اور یومِ صحافت کی مناسبت سے بنگلورو میں منعقدہ ایک باوقار تقریب میں اردو نیوز پورٹل حقیقت ٹائمز کے مدیرِ اعلیٰ عبدالحلیم منصور، وارتا بھارتی کے سینئر رپورٹر امجد خان سمیت ریاست کے…

عام مسافر بن کر بس میں سوار ہونے والے وزیرِ ٹرانسپورٹ کو بھی مشکلات کا سامنا ، کھلے پیسے نہ ہونے پر کنڈکٹر نے بس سے اترنے کو کہا ، کارروائی کے احکامات جاری

بنگلورو (فکروخبر نیوز) کرناٹک کے وزیرِ ٹرانسپورٹ بائیراتی سریش نے عوامی ٹرانسپورٹ نظام کا زمینی جائزہ لینے کے لیے عام مسافر کا روپ دھار کر بنگلورو میں بی ایم ٹی سی (BMTC) بسوں اور آٹو رکشہ خدمات کا خفیہ معائنہ…

کرناٹک میں کے پی ایس سی چیئرمین شیو شنکرپا سہوکار معطل ، بیٹیوں کی تقرری میں بے ضابطگیوں کے الزامات

بنگلورو (فکروخبر نیوز): کرناٹک پبلک سروس کمیشن (KPSC) کے چیئرمین شیو شنکرپا ایس سہوکار کو گورنر تھاور چند گہلوت نے فوری طور پرمعطل کر دیا ہے۔ ان پر الزام ہے کہ انہوں نے اپنے عہدے کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے…

ایس آئی آر: اترا کنڑا میں 99 فیصد سے زائد فارموں کی تقسیم، ریاست بھر میں 86 فیصد ہدف مکمل ، بنگلورو سب سے پیچھے ، ڈیوٹی کے دوران 3 ملازمین جاں بحق

کاروار/بھٹکل (فکروخبر نیوز) کرناٹک بھر میں الیکشن کمیشن آف انڈیا کی ہدایات پر چلائی جانے والی ووٹر لسٹوں کی خصوصی گہری نظرِ ثانی (SIR) مہم اپنے عروج پر پہنچ گئی ہے۔ ضلع اترا کنڑا کی  ڈپٹی کمشنر اور ضلع الیکشن…

مفت بجلی پانے والے صارفین متوجہ ہوں! حکومت کا نیا فیصلہ، یکم جولائی سے ریکارڈ کی جانچ کا عمل شروع

بنگلورو: کرناٹک کی کانگریس حکومت نے پانچ اہم گارنٹی اسکیموں میں شامل ’گروہا جیوتی اسکیم‘ (Gruha Jyothi) کے تحت مفت بجلی کی سہولت حاصل کرنے والے صارفین کے ریکارڈ اور معلومات کی ازسرِ نو جانچ (Verification) کا عمل یکم جولائی…

سائبر جرائم کے خلاف کرناٹک پولیس کی بڑی کامیابی: دھوکہ دہی کے 436 کروڑ روپے فریز، ملک میں دوسرے نمبر پر

بنگلورو: کرناٹک حکومت نے سائبر بیداری اور ڈیجیٹل سیکورٹی کے محاذ پر ایک بڑی کامیابی حاصل کی ہے۔ ریاستی وزیر برائے آئی ٹی، بی ٹی اور ای-گورننس (جن کے پاس وائرلیس پولیس کا چارج بھی ہے) پریانک کھرگے نے بڑا…