Tag Bengaluru

کینسر اور دیگر مہلک بیماریوں کی جعلی ادویات بیچنے والے گروہ کا پردہ فاش

بنگلورو(فکروخبرنیوز) کرناٹک پولیس کی اسپیشل انویسٹی گیشن ٹیم (SIT) اور ڈرگس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ نے دارالحکومت بنگلورو میں ایک بڑے بین ریاستی جعلی ادویات کے سنڈیکیٹ کا پردہ فاش کیا ہے۔ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ‘کرپا ہیلتھ کیئر’ کے مالک…

مسافروں کے لیے بڑی سہولت : کرناٹک میں سرکاری بسوں کے ٹکٹ وھاٹس اپ کے ذریعہ بک کرسکتے ہیں

بنگلورو: کرناٹک میں بسوں کے ذریعے سفر کرنے والے کروڑوں مسافروں کے لیے ایک بڑی اور خوش آئند خبر سامنے آئی ہے۔ ریاست بھر میں عوامی ٹرانسپورٹ کے نظام کو جدید اور ڈیجیٹل بنانے کے لیے کرناٹک حکومت نے اپ…

کرناٹک میں اقلیتی برادری کو درپیش چیلنجز کا سامنے کرنے کے لیے مسلمان اور عیسائیوں نے مشترکہ پلیٹ فارم قائم کرنے پر کیا اتفاق

بنگلورو: کرناٹک میں اقلیتی برادریوں کو درپیش چیلنجز، مذہبی آزادی پر حملوں اور بڑھتی ہوئی منافرت کا مقابلہ کرنے کے لیے مسلم اور عیسائی قیادت نے باہمی تعاون کو مضبوط بنانے اور ایک مشترکہ پلیٹ فارم قائم کرنے پر اتفاق…

کرناٹک میں چائلڈ لیبر کے خلاف پولیس کا بڑا کریک ڈاؤن، ریاست بھر سے 800 سے زائد بچوں کو کرایا گیا آزاد

بنگلورو:  کرناٹک میں چائلڈ لیبر کے مکمل خاتمے کے لیے پولیس نے ریاست گیر سطح پر ایک بڑی اور خصوصی مہم چلاتے ہوئے کم از کم 800 بچوں کو آزاد کرایا ہے۔ یہ کارروائی وزیراعلیٰ ڈی کے شیوکمار کے اے…

الیکشن کمیشن کی وضاحت: ’بھارت رتن‘ سائنسداں سی این آر راؤ کو کوئی نوٹس جاری نہیں کیا گیا

بنگلورو (فکروخبرنیوز) کرناٹک کے چیف الیکٹورل آفیسر (سی ای او) کے دفتر نے ان خبروں کی سختی سے تردید کی ہے جن میں یہ دعویٰ کیا گیا تھا کہ ملک کے معروف سائنسداں اور ‘بھارت رتن’ ایوارڈ یافتہ پروفیسر سی…

گروہا جیوتی اسکیم کی ری ویریفیکیشن کی آخری تاریخ میں ایک ماہ کی توسیع

بنگلورو : کرناٹک حکومت نے ریاست کی مشہور ‘گروہا جیوتی’ اسکیم کے استفادہ کنندگان کی گھر گھر جا کر کی جانے والی ازسرنو تصدیق (Re-verification) کی آخری تاریخ میں ایک ماہ کی توسیع کر دی ہے۔ اب یہ سروے 31…

اپوزیشن کی پاد یاترا پر شیوکمار کا طنز: ملک کو آزادی کانگریس نے دلائی، تب بی جے پی کا وجود ہی نہیں تھا

بنگلورو (فکروخبر نیوز) کرناٹک میں کانگریس حکومت کی مبینہ ناکامیوں اور کرپشن کے خلاف اپوزیشن بی جے پی کی جانب سے شروع کی گئی پاد یاترا پر وزیرِ اعلیٰ ڈی کے شیوکمار نے سخت ردِعمل ظاہر کرتے ہوئے شدید طنز…

جماعت اسلامی ہند کرناٹک کی 11 روزہ سیرت مہم کا آغاز، ایک کروڑ افراد تک نبی کریم ﷺ کا پیغام پہنچانے کا عزم

بنگلورو (فکروخبر نیوز) پیغمبرِ اسلام حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی سیرتِ طیبہ اور آپ ﷺ کی آفاقی تعلیمات کو عام کرنے کے مقصد سے جماعت اسلامی ہند کرناٹک نے اپنی سالانہ 11 روزہ ریاستی سیرت مہم کا آغاز کردیا ہے۔…

کرناٹک : اپوزیشن کے ہنگامے کے دوران بغیر کسی بحث کے 10 اہم ترمیم شدہ بل پاس

بنگلورو:  کرناٹک قانون ساز اسمبلی اور قانون ساز کونسل نے اپوزیشن بی جے پی اور جے ڈی ایس کے شدید ہنگامے اور نعرے بازی کے درمیان بغیر کسی بحث کے 10 اہم ترمیم شدہ بل پاس کر دیے ہیں۔ یہ…

کرناٹک : ایمیزون ، انسٹا مارٹ اور بگ باسکٹ کے فوڈ لائیسنس کیوں منسوخ کیے گیے؟

بنگلورو(فکروخبرنیوز) کرناٹک کے فوڈ سیفٹی اینڈ ڈرگز ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ نے ایک بڑی اور سخت کارروائی کرتے ہوئے ملک کے نامور ای کامرس اور کوئیک کامرس پلیٹ فارمز ایمیزون (Amazon)، انسٹا مارٹ (Instamart) اور بگ باسکٹ (BigBasket) کے فوڈ لائسنس معطل…