مدھیہ پردیش : حیدرآباد،شمس آباد ، اسلام نگرسمیت 54 گاوں کے نام تبدیل کرنے کا اعلان

مدھیہ پردیش میں گاؤں کے نام بدلنے کا عمل جاری ہے۔ اس بار وزیر اعلیٰ موہن یادو نے دیواس ضلع کے۵۴؍ گاؤں کے نام بدلنے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ قدم عوامی جذبات کو مدنظر رکھتے…








