Category عالمی خبریں

انورادسانئیکے سری لنکا کے نئے صدر منتخب ،کہا ، تمل، مسلمانوں اور تمام سری لنکن شہریوں کا اتحاد ہی نئی شروعات کی بنیاد

سرمایہ دارانہ نظام کے خاتمہ پر مبنی مارکسی نظریے کے حامی انورا کمارا سری لنکا کے نئے صدر منتخب ہوگئے۔انورا کمارا نے انتخابات میں اپنے مدمقابل اپوزیشن رہنما ساجیت پریما داسا کو شکست دی۔انتخابات میں فتح کے بعد انورا کمارا…

یہ خبر پڑھ کر آپ بھی چونک جائیں گے!

آسکر ایوارڈ یافتہ ہسپانوی اداکار جیویئر بارڈیم نے اسرائیل کو انسانیت کے خلاف جرائم کا مرتکب قرار دیا ہے۔ انہوں نے غزہ کی پٹی میں "انسانیت کے خلاف جرائم‘‘ کے ارتکاب پر اسرائیلی حکومت کی مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری…

مسافر کے کھانے سے زندہ چوہا نکل آیا طیارے کی ایمرجنسی لینڈنگ

(فکروخبر/ذرائع)ڈنمارک کی ایئر لائن کے مسافر طیارے میں دوران پرواز خاتون کے کھانے سے چوہا نکل آیا۔تفصیلات کے مطابق ڈنمارک کی ایئر لائن کے مسافر طیارے موجود خاتون مسافر کے کھانے سے زندہ چوہا نکل آیا تھا جس کے بعد…

لبنان کی صورت حال پر اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کیا کہا ؟ جانیے یہاں

(فکروخبر/ذرائع)اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ لبنان کو ایک اور غزہ بننے نہیں دیا جا سکتا اور اس جنگ کو ہر صورت روکنا ہوگا۔نیو یارک میں اقوام متحدہ کے 79ویں جنرل اسمبلی اجلاس کے آغاز…

مواصلاتی آلات کے دھماکے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی :اقوامِ متحدہ

(فکروخبر/ذرائع)اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ رواں ہفتے لبنان میں مبینہ طور پر حزب اللہ کے زیراستعمال مواصلاتی آلات کے دھماکے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہیں اور یہ جنگی جرائم کے زمرے میں آ سکتے ہیں۔عرب نیوز کے…

لبنان : پیجیرز اور واکی ٹاکی حملے ملک کی خودمختاری کے خلاف اعلانِ جنگ : حسن نصراللہ

حزب اللہ کے رہنما حسن نصر اللہ نے پیجر اور واکی ٹاکی حملوں کو "دہشت گردانہ کارروائی” اور لبنان کے عوام اور ملک کی خودمختاری کے خلاف اعلان جنگ قرار دیا ہے۔ لبنان کے وزیر صحت فراس ابیاد کا کہنا…

فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی قبضے کو 12 ماہ کے اندر ختم کرنے کا مطالبہ

نیویارک:(فکروخبر/ذرائع) اقوام متحدہ کے رکن ممالک نے فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی قبضے کو 12 ماہ کے اندر ختم کرنے کا باضابطہ مطالبہ کرنے پر زور دیا۔یہ متن، بین الاقوامی عدالت انصاف کی ایک مشاورتی رائے پر مبنی ہے جس میں…

نئی تحقیق کے مطابق کینسر کی ویکسین حقیقت بننے سے بس ایک قدم کی دوری پر

واشنگٹن: (فکروخبر/ذرائع)ایک نئی تحقیق کے مطابق کینسر کی ویکسین حقیقت بننے سے بس ایک قدم کی دوری پر ہے۔ مشہور کمپنی موڈرنا کی جانب سے تیار کردہ ایم آر این اے-4359 کے نام سے جانی جانے والی اس ویکسین کا…

لبنان میں اب تک کا سب بڑا حملہ ،ہزار سے زائد پیجرز میں دھماکے، 2750 افرادزخمی ،  ہسپتالوں میں ہنگامی حالت نافذ

لبنان میں پیجرز پھٹنے سے 8 افراد جاں بحق اور ایرانی سفیر سمیت 2750 زخمی ہوگئے، حزب اللہ اراکین پیجرز کو بات چیت کیلئے استعمال کرتے تھے۔ لبنان کے وزیر صحت فراس ابیاد نے ہنگامی نیوز کانفرنس میں بتایا کہ…