Category عالمی خبریں

امریکا اور چین کے درمیان تجارتی کشیدگی میں کمی کا امکان، دونوں فریقین مذاکرات کے لیے آمادہ

واشنگٹن/بیجنگ:(فکروخبر/ذرائع) امریکا اور چین کے درمیان جاری سخت تجارتی جنگ میں نرمی کے آثار نظر آ رہے ہیں، دونوں ممالک کی جانب سے مثبت بیانات سامنے آئے ہیں جن سے کشیدگی میں کمی کی امید پیدا ہو گئی ہے۔ امریکی…

یوکرین روس سے براہِ راست مذاکرات پر آمادہ، جنگ بندی کو مذاکرات کی شرط قرار دے دیا

کیف:(فکروخبر/ذرائع) روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، یوکرینی صدر ولودیمیر زیلنسکی نے روس کے ساتھ براہِ راست مذاکرات پر آمادگی ظاہر کر دی ہے، تاہم انہوں نے اس کے لیے شرط عائد…

ترکیہ سمیت یورپ و ایشیا کے متعدد ممالک میں 6.2 شدت کا زلزلہ، استنبول میں عوام خوفزدہ ہوکر گھروں سے نکل آئے

(فکروخبر/ذرائع)ترکیہ، بلغاریہ، رومانیہ، یونان اور یوکرین سمیت کئی ممالک میں شدید زلزلہ محسوس کیا گیا جس کی شدت 6.2 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر بتائی گئی ہے۔ ترکیہ کے دارالحکومت استنبول میں زلزلے کے باعث عمارتیں لرز…

اسرائیلی اپوزیشن لیڈر کا انتباہ، کہی یہ بڑی بات؟

تل ابیب:(فکروخبر/ذرائع)اسرائیلی اپوزیشن لیڈر یائر لاپید نے ملک میں بڑھتی ہوئی نفرت، دھمکیوں اور سیاسی عدم برداشت پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر حالات پر قابو نہ پایا گیا تو اسرائیل میں سیاسی قتل…

غزہ جنگ بندی کے لیے نئی تجویز: 5 سے 7 سالہ امن معاہدہ، اسرائیلی انخلا اور قیدیوں کا تبادلہ شامل

قاہرہ/دوحہ:(فکروخبر/ذرائع)قطر اور مصر کے ثالثوں نے اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری جنگ کو مکمل طور پر ختم کرنے کے لیے ایک نئی جنگ بندی تجویز پیش کر دی ہے۔ بی بی سی سے گفتگو میں ایک سینئر فلسطینی عہدیدار…

فلپائن میں اسلامی تدفین کا قانون منظور: مسلمانوں کو فوری تدفین کا حق حاصل

فلپائن:(فکروخبر/ذرائع) جو کہ غیر مسلم آبادی کی اکثریت پر مشتمل ایشیائی ملک ہے، وہاں مسلمانوں کے لیے اسلامی طریقے سے تدفین کا حق قانونی طور پر تسلیم کر لیا گیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق، فلپائن کے صدر…

اسرائیل کا غزہ میں 30 فیصد علاقہ ‘بفر زون’ میں تبدیل کرنے کا دعویٰ، 1200 سے زائد اہداف پر حملے

غزہ: (فکروخبر/ذرائع)اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے 18 مارچ سے غزہ میں دوبارہ شروع کی گئی کارروائیوں کے دوران فلسطینی علاقے کے تقریباً 30 فیصد حصے کو ‘سیکیورٹی بفر زون’ میں تبدیل کر دیا ہے اور اب…

سعودی عرب کا حج 2025 کے لیے بڑا اقدام: منیٰ، عرفات اور مزدلفہ میں آرام گاہیں اور سایہ دار مقامات قائم

مکہ مکرمہ: (فکروخبر/ذرائع)سعودی عرب نے حج 2025 کے دوران عازمینِ حج کو شدید گرمی اور رش سے بچانے کے لیے منیٰ، عرفات اور مزدلفہ میں آرام گاہیں اور سایہ دار مقامات قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔​ مکہ مکرمہ کے…

ٹرمپ انتظامیہ کا ہارورڈ پر وار: ٹیکس استثنیٰ ختم، فنڈنگ روکنے کا عندیہ

واشنگٹن:(فکروخبر/ذرائع) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے ہارورڈ یونیورسٹی کے خلاف سخت اقدامات کرتے ہوئے اس کا ٹیکس استثنیٰ ختم کرنے کا حکم دیا ہے، جبکہ 2.3 ارب ڈالر کی وفاقی فنڈنگ بھی منجمد کر دی گئی ہے۔ یہ…

آر ایس ایف کا بڑا قدم: سوڈان میں متوازی حکومت کا اعلان، ملک کی وحدت خطرے میں

خرطوم: (فکروخبر/ذرائع)سوڈان میں دو سال سے جاری خانہ جنگی ایک نئے موڑ میں داخل ہو گئی ہے، جہاں ریپڈ سپورٹ فورسز (آر ایس ایف) نے اپنے زیرِ کنٹرول علاقوں میں "امن اور اتحاد کی حکومت” قائم کرنے کا اعلان کیا…