Category عالمی خبریں

"غزہ میں انسانیت دم توڑ رہی ہے، معصوم بچے موت کے انتظار میں” : یونیسف ترجمان کا دلخراش انتباہ

غزہ:(فکروخبر/ذرائع) اقوامِ متحدہ کے ذیلی ادارے برائے اطفال "یونیسف” کے ترجمان کاظم ابو خلف نے غزہ کی سنگین صورت حال پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے دنیا کو خبردار کیا ہے کہ تباہ حال بستیوں میں انسانی زندگی بدترین…

غزہ میں شہداء کی تعداد 53,762 تک جا پہنچی؛ 343 نومولود بچے پیدا ہوتے ہی شہید

(فکروخبر /ذرائع)غزہ کی وزارت صحت نے جمعرات کو جاری کردہ بیان میں بتایا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی فوج کی بمباری سے مزید 107 فلسطینی شہید اور 247 زخمی ہوئے۔ اس طرح 7 اکتوبر 2023 سے جاری…

غزہ میں انسانی بحران کے دوران اقوام متحدہ کی جانب سے 90 امدادی ٹرکوں کی پہلی ترسیل

غزہ: (فکروخبر/ذرائع)اقوام متحدہ نے تصدیق کی ہے کہ کئی ہفتوں کے تعطل کے بعد بدھ، 21 مئی 2025 کو 90 امدادی ٹرک غزہ میں داخل ہوئے۔ یہ امداد کرم شالوم کراسنگ کے ذریعے پہنچائی گئی، جس میں آٹا، بچوں کی…

نئی بابا وانگا کی پیشگوئی: جاپان پر ممکنہ قدرتی آفت کا سایہ

(فکروخبر/ذرائع) جاپان کی مشہور مانگا آرٹسٹ ریو تاتسوکی، جنہیں "نئی بابا وانگا” کے نام سے جانا جاتا ہے، نے اپنی 1999 میں شائع ہونے والی کتاب "دی فیوچر آئی سا” میں جولائی 2025 میں جاپان اور فلپائن کے درمیان ایک…

اسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارے میں برطانیہ ، فرانس سمیت غیر ملکی سفارتی وفد پر ہی گولیاں چلادیں

اسرائیلی افواج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے جینین کیمپ کے داخلی دروازے پر پہنچنے والے غیر ملکی سفارتی وفد پر فائرنگ کر دی، جو سفارتی ضوابط کی سنگین خلاف ورزی ہے۔ فلسطینی وزارت خارجہ کے معاون احمد الدیک نے ترک…

ٹرمپ اور پیوٹن میں ٹیلیفونک رابطہ کل متوقع، یوکرین جنگ بندی پر بات چیت ہوگی

واشنگٹن: (فکروخبر/ذرائع)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ پیر کے روز روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ٹیلیفون پر بات کریں گے تاکہ یوکرین میں جاری جنگ کو ختم کرنے کے لیے ممکنہ جنگ بندی پر تبادلہ خیال…

سابق اسرائیلی وزیراعظم ایہود باراک کا نیتن یاہو حکومت کے خلاف شہری بغاوت کا مطالبہ

(فکروخبر/ذرائع)غزہ میں جاری اسرائیل-حماس تنازع کے خاتمے کے لیے قطر میں مذاکرات کا نیا دور شروع ہو چکا ہے۔ حماس کے عہدیدار طاہر النونو نے رائٹرز کو تصدیق کی کہ یہ مذاکرات بغیر کسی پیشگی شرائط کے ہو رہے ہیں،…

غزہ میں جنگ بندی کے لیے قطر میں اسرائیل اور حماس کے درمیان مذاکرات کا نیا دور شروع

(فکروخبر/ذرائع)حماس نے تصدیق کی ہے کہ غزہ میں جاری جنگ بندی کے لیے اسرائیل کے ساتھ مذاکرات کا نیا دور قطر کے دارالحکومت دوحہ میں شروع ہو گیا ہے۔ حماس کے عہدیدار طاہر النونو نے رائٹرز سے گفتگو میں بتایا…