Category عالمی خبریں

وقف ترمیمی بل 2025 مسلمانوں کی مذہبی آزادی پر حملہ ہے: ڈاکٹر منیری عتیق الرحمٰن

بھٹکل: (پریس ریلیز) رابطہ سوسائٹی بھٹکل کے جنرل سکریٹری اور آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے رکن، ڈاکٹر منیری عتیق الرحمٰن نے وقف ترمیمی بل 2025 کی سخت مخالفت کرتے ہوئے اسے مسلمانوں کے مذہبی معاملات میں مداخلت اور…

ایران کے خلاف کسی بھی حملے کے لئے اپنی فضائی حدود استعمال کی اجازت نہیں دیں گے : خلیجی ممالک کی امریکہ کو دوٹوک

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران پر بمباری کی دھمکی کے بعد، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، قطر اور کویت نے امریکہ کو اپنی فضائی حدود اور ایئر بیسز کے استعمال کی اجازت دینے سے انکار کر دیا…

قانون شکن طاقتوں کے رحم و کرم پر فلسطینی قوم

4o 18 ماہ سے اسرائیل کے غزہ پر نسل کش حملے کے بعد کسی بھی نئی بربریت پر حیران ہونا مشکل ہوگیا ہے۔ انسانیت کے خلاف کھلے عام جرائم معمول بن چکے ہیں۔ عالمی طاقتیں خاموش تماشائی بنی ہوئی ہیں۔…

میانمار زلزلہ میں مہلوکین کی تعداد 2700 کے پار ہوئی، اموات کی تعداد مزید بڑھنے کا اندیشہ

میانمار میں گزشتہ ہفتہ آئے 7.7 شدت کے طاقتور زلزلہ نے کئی عمارتوں کو منہدم کر دیا۔ آج ایک عمارت کے ملبہ سے 63 سالہ خاتون کو بہ حفاظت باہر نکال لیا گیا۔ اس خاتون کے زندہ ہونے کی خبر…

غزہ پر اسرائیلی بمباری میں اقوام متحدہ کا غیر ملکی کارکن جاں ہلاک

غزہ میں وزارت صحت کا کہنا ہے کہ اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں اقوام متحدہ کا ایک کارکن ہلاک اور 5 شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وزارت صحت کا کہنا ہے کہ…

اسرائیل نے ماہ رمضان کو غزہ والوں کے لیے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟

اسرائیل نے ماہ رمضان کو غزہ والوں کے لیے درد ناک بنا دیا ہے، سیکڑوں شہید، ہزاروں زخمی، لاکھوں دربدر ہیں لیکن بین الاقوامی برادری غزہ میں اسرائیلی جارحیت روکنے میں ناکام رہی ہے۔ اسرائیلی بمباری نے غزہ والوں کو…

امریکا میں اسرائیل کی حمایت 25 سال کی کم ترین سطح پر: سروے

(فکروخبر/ذرائع)امریکا میں اسرائیل کی حمایت پچیس سال کی کم ترین سطح پر آنے کا انکشاف ہوا ہے۔ گیلپ سروے کے مطابق امریکا میں اسرائیل کی حمایت پچاس فیصد کم ہو کر چالیس فیصد رہ گئی ہے، سروے میں فلسطینیوں کے…

ایران جنگ یا مذاکرات: ڈونلڈ ٹرمپ کا خامنہ ای کو خط

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تصدیق کی ہے کہ انھوں نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کو(فکروخبر/ذرائع) جوہری معاہدے پر مذاکرات کے لیے ایک خط بھیجا ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے…

غزہ میں خوراک کا فقط اتنا سامان موجود ہے کہ دو ہفتوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔: اقوامِ متحدہ

(فکروخبر/ذرائع)غزہ میں اسرائیل کی جانب سے خوراک، ادویات اور دوسرے کی فراہمی روکے جانے کے بعد اقوام متحدہ کے ادراہ برائے خوراک نے کہا ہے کہ اس کے پاس خوراک کا فقط اتنا سامان موجود ہے کہ دو ہفتوں سے…

’نوبیل امن انعام‘ کے لیے امریکی صدر ٹرمپ اور پوپ فرانسس سمیت 300 سے زائد افراد نامزد

(فکروخبر/ذرائع)اس سال کے ’نوبیل امن انعام‘ کے لیے امریکی صدر ٹرمپ اور پوپ فرانسس سمیت 300 سے زائد افراد کو نامزد کیا گیا ہے۔ ڈان اخبار میں شائع فرانسیسی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ…