ایران کابحرین میں امریکی ائیر بیس پر بڑے حملے کا دعوی ، سعودی میں یو ایس سفارتخانہ بھی ایران کے نشانہ پر

سعودی دارالحکومت ریاض میں واقع United States Embassy in Riyadh کو منگل کی صبح دو ڈرونز کے ذریعے نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں سفارتخانے کے کمپاؤنڈ میں محدود نوعیت کی آگ بھڑک اٹھی۔سعودی وزارتِ دفاع کے بیان کے…








