Category خبریں

چکمگلورو: آن لائن ٹریڈنگ کے نام پر بڑا دھوکہ، 1.28 کروڑ روپیے کا نقصان

چکمگلورو (فکروخبرنیوز) کرناٹک کے ضلع چکمگلور کے ایک شخص آن لائن ٹریڈنگ کے نام پر بڑے مالی فراڈ کا شکار ہو گیا، جہاں اسے مبینہ طور پر 1.28 کروڑ روپے سے محروم کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق، متاثرہ شخص…

بریلی میں مسلم نوجوان پر تشدد، مذہبی نعرے لگوانے کا الزام، مرکزی ملزم گرفتار

اتر پردیش کے شہر بریلی میں ایک مسلم نوجوان کے ساتھ پیش آئے مبینہ تشدد اور مذہبی توہین کے واقعے نے سنجیدہ سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق 28 مارچ کی شام کینٹونمنٹ تھانے کے علاقے میں ایک…

مسلمانوں کے او بی سی ریزرویشن پر پارلیمنٹ میں ہنگامہ، اپوزیشن کا واک اوٹ

راجیہ سبھا میں پیر کے روز اس وقت شدید ہنگامہ آرائی دیکھنے کو ملی جب بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ کے لکشمن کے بیان پر اپوزیشن نے سخت احتجاج کرتے ہوئے ایوان سے واک آؤٹ کر دیا۔ تنازع اس…

اسرائیلی پارلمنٹ سے فلسطینیوں کے لیے سزائے موت کا قانون منظور

اسرائیل کی پارلیمنٹ نے ایک قانون منظور کیا جس کے تحت اسرائیلیوں کے قتل کے جرم میں سزا یافتہ فلسطینیوں کے لیے سزائے موت دی جا سکے گی۔ اس اقدام کو عالمی برادری اور انسانی حقوق کی تنظیموں نے سختی…

کیا ایران جنگ کا بل عرب دنیا کو ادا کرنا پڑے گا؟کیا ہے ٹرمپ کا نیا منصوبہ

ایران کے خلاف امریکہ اور اسرائیل کی جاری جنگ اب صرف میدان جنگ تک محدود نہیں رہی بلکہ اس کے معاشی اثرات بھی عالمی سطح پر نمایاں ہونے لگے ہیں۔ اربوں ڈالر کے اخراجات کے درمیان وائٹ ہاؤس کی جانب…

یوپی میں بغیر نوٹس کے مسجد سیل ، عدالت یوپی حکومت پر سخت برہم

الہ آباد ہائی کورٹ نے اتر پردیش حکومت کی جانب سے ایک زیر تعمیر مسجد کو بغیر پیشگی نوٹس سیل کرنے کے معاملے پر سخت سوالات اٹھاتے ہوئے حکومت سے وضاحت طلب کر لی ہے۔ عدالت نے واضح کیا کہ…

۲؍ اپریل کی سماعت سے قبل ایم پی ہائی کورٹ کے ججوں کا کمال مولیٰ مسجد کا معائنہ

کمال مولیٰ مسجد اور بھوج شالہ مندر تنازع پر ۲؍ اپریل کی شنوائی سے قبل سنیچر کو مدھیہ پردیش ہائی کورٹ کی اندور بنچ کے دو ججوں نےدھار میں کمال مولا مسجد کمپلیکس کا معائنہ کیا۔ ہندو فریق اس مقام…

ڈالر کے مقابلے میں روپیہ پہلی بار ۹۵؍ سے تجاوز کر گیا

ڈالر کے مقابلے میں ہندوستانی روپیہ پیر کے روز پہلی بار ۹۵؍کی سطح کو عبور کرتے ہوئے ۲ء۹۵؍ کی نئی کم ترین سطح پر پہنچ گیا۔تاہم، دن کے دوران ڈالر کے مقابلے میں روپیہ۸۳ء۹۴؍ کی سطح پر بند ہوا، جو…

علماء خود کفیل بنیں، معیشت کو سمجھیں، ممبرا میں امید فاؤنڈیشن کے تحت منعقدہ پروگرام سے مفتی اشفاق قاضی کا خطاب

ممبرا۔۳۰۔مارچ:  ممبرا میں امید فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام مراد اسکول میں "علماء اور معیشت” کے عنوان پر ایک اہم اور منفرد یک روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا، جس میں ممبرا اور اطراف کے علماء کرام، ائمہ مساجد، حفاظ…