جھارکھنڈ اسمبلی گھیراؤ: طلباء کے حق میں بی جے پی کا مظاہرہ، رانچی میں زبردست کشیدگی

جھارکھنڈ کے دارالحکومت رانچی میں جے پی ایس سی اور جے ایس ایس سی امتحانات میں اصلاحات کے مطالبے کو لے کر جاری طلباء کے احتجاج نے اب ایک بڑی تحریک کی شکل اختیار کر لی ہے۔ دس اگست کو…









