Category خبریں

ریلز کا نشہ بینائی پر بھاری!,کیا آپ بھی خطرے میں ہیں؟

شارٹ فارم ویڈیوز کے ذہنی صحت پر منفی اثرات کے انکشاف کے بعد، ڈاکٹروں اور محققین نے ایک نئے ابھرتے بحران، “ریلز سے آنکھوں کو پہنچنے والے نقصان” کے خلاف انتباہ جاری کیا ہے۔ بہت زیادہ اسکرین ٹائم اور سوشل…

لوک سبھا میں اپنی تقریر کے دوران اسدالدین اویسی نے وقف بل کی کاپی پھاڑدی

آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے سربراہ اسد الدین اویسی نے وقف ترمیمی بل کو لے کر لوک سبھا میں مرکزی حکومت کو سخت نشانہ بنایا۔ بل کی مخالفت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ…

بیلتنگڈی میں موسلادھار بارش ، گرمی سے ملی راحت

بیلتنگڈی :  تعلقہ کے آج کئی علاقوں میں گرج اور چمک کے ساتھ زوردار بارش ہوئی۔ منڈاجے، کاکنجے، دھرماستھلا، اجیرے، ناڈا، نڈیگال، پنکجے، الاڈانگڈی اور دیگر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش ہوئی۔ اس بارش سے گرمی سے…

سنبھل کی شاہی جامع مسجد کے صدر ظفر علی کی عبوری ضمانت کی درخواست مسترد، اگلی سماعت 4 اپریل کو

سنبھل، اترپردیش: عدالت نے شاہی جامع مسجد کے صدر ظفر علی کی عبوری ضمانت کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ اب اس معاملے کی اگلی سماعت 4 اپریل کو ہوگی۔ آپ کو بتا دیں کہ سنبھل تشدد کیس میں 23 مارچ…

میانمار زلزلہ میں مہلوکین کی تعداد 2700 کے پار ہوئی، اموات کی تعداد مزید بڑھنے کا اندیشہ

میانمار میں گزشتہ ہفتہ آئے 7.7 شدت کے طاقتور زلزلہ نے کئی عمارتوں کو منہدم کر دیا۔ آج ایک عمارت کے ملبہ سے 63 سالہ خاتون کو بہ حفاظت باہر نکال لیا گیا۔ اس خاتون کے زندہ ہونے کی خبر…

ساحلی کرناٹک سمیت گیارہ اضلاع کے لیے ایلوالرٹ جاری ، بارش کی پیش گوئی

بنگلورو: ہندوستانی محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے اگلے چار دنوں میں کرناٹک میں ہلکی سے درمیانی بارش کی وارننگ جاری کی ہے۔ ریاست کے ساحلی اور جنوبی اندرونی علاقوں میں بارش ہونے کی توقع ہے، 11 اضلاع کو یلو…

مسلم پرسنل لا بورڈ کا انتباہ ،اگر پارلیمنٹ میں بل منظور ہوا تو ملک گیر تحریک چلے گی

وقف ترمیمی بل آج لوک سبھا میں پیش کیا گیا۔بل  میں بحث جاری ہے،اپوزیشن اور حکومت کی جانب سے اپنے اپنے دلائل جاری ہیں ۔ مرکزی پارلیمانی امور کے وزیر کرن رجیجو نے اس کا تعارف  لوک سبھا میں کرایا۔…

تنبیہ کے باوجود بلڈوزر کارروائی پر سپریم کورٹ عاجز، یوگی سرکار کومعاوضہ دینے کا حکم

 یوپی میں تنبیہ کے باوجود بلڈوزر کارروائیوں پر سپریم کورٹ عاجز آگیا اور اس نے یوگی حکومت کی انتہائی سخت سرزنش کرتے ہوئے یہ حکم جاری کردیا کہ جن افراد کے مکانات منہدم کئے گئے انہیں کم از کم ۱۰؍…