Category خبریں

ٹرمپ کا خامنہ ای کی قیادت ختم کرنے کا مطالبہ

واشنگٹن/تہران: ایران میں حکومت مخالف احتجاج میں نمایاں کمی کے دوران امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی قیادت ختم کرنے اور نئی قیادت لانے کا مطالبہ کیا ہے۔ ایک نیوز چینل…

بی جے پی چھوٹی پارٹیوں سے اتحاد کر کے انہیں حاشیے پر ڈال دیتی ہے : کپل سبل

مہاراشٹر میں بلدیاتی انتخاب کے نتائج آ چکے ہیں۔ بی جے پی نے اس انتخاب میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ اس انتخاب پر پورے ملک کی نگاہیں مرکوز تھیں۔ اس درمیان سابق کانگریس لیڈر اور راجیہ سبھا رکن کپل…

کرناٹک میں 1,000 بستروں پر مشتمل چیریٹیبل سپر اسپیشلٹی اسپتال قائم ہوگا، حکومت اور عظیم پریم جی فاؤنڈیشن کے درمیان ایم او یو

بنگلورو: کرناٹک کے صحت کے شعبے کو ایک بڑی تقویت دیتے ہوئے ریاستی حکومت اور عظیم پریم جی فاؤنڈیشن نے ہفتہ کو 1,000 بستروں پر مشتمل ایک جدید چیریٹیبل سپر اسپیشلٹی اسپتال کے قیام کے لیے مفاہمتی یادداشت (ایم او…

بھٹکل : قومی شاہراہ پر المناک حادثہ، تیز رفتار کار بجلی کھمبے سے ٹکراگئی ، دو نوجوان جاں بحق

بھٹکل (فکرو خبر نیوز) شہر کے وینکٹاپور علاقے میں قومی شاہراہ پر کل رات پیش آنے والے ایک دلخراش سڑک حادثے میں دو نوجوان جاں بحق ہوگئے۔ جس سے ان کے اہلِ خانہ کے ساتھ ساتھ پورا علاقہ سوگوار ہو…

ایرانی تحویل میں 16 ہندوستانی شہری، اہلِ خانہ کی دہائی پر قانونی اور سفارتی کوششیں تیز

ایران میں تعینات ہندوستانی سفارت خانے نے ایرانی حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایرانی پاسدارانِ انقلاب کی تحویل میں موجود 16 ہندوستانی سمندری کارکنان کو فوری قونصلر رسائی فراہم کریں۔ یہ افراد ایک تجارتی بحری جہاز ’ایم ٹی…

کے ایس آر ٹی سی نے دسمبر میں 8 لاکھ سے زائد کی رقم بطورِ جرمانہ وصول کی

بنگلورو: کرناٹک اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن (کے ایس آر ٹی سی) نے ماہِ دسمبر 2025 میں ٹکٹ کی خلاف ورزیوں پر 8 لاکھ سے زائد رقم وصول کی ہے۔ کارپوریشن کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق اس ماہ…

بی ایم سی انتخابات: چند وارٹوں میں حیراکن نتائج ، وارڈ نمبر 90 میں بی جے پی کو 7 ووٹوں سے شکست

ایشیا کی سب سے امیر میونسپل کارپوریشن کہے جانے والے ممبئی میونسپل کارپوریشن(بی ایم سی) انتخابات کے دوران کچھ وارڈوں میں حیران کن نتائج سامنے آئے ہیں۔ سانتا کروز کے وارڈ نمبر 90 میں جیت اور ہار کے درمیان فرق…

معاہدے قومی مفاد میں ہونے چاہئیں : غیر ملکی حکومتوں کے دباؤ میں نہیں: سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ معاہدے غیر ملکی حکومتوں یا کارپوریشنوں کے دباؤ میں نہیں بلکہ قومی مفاد کی بنیاد پر ہونی چاہیے۔ عدالت نے یہ بھی کہا کہ ہندوستان کو بین الاقوامی ٹیکس معاہدے کرتے وقت اپنی ٹیکس…

ایس آئی آر اور ووٹر میپنگ کے تعلق سے فیڈریشن کی جانب سے بیداری پروگرام ، لاپرواہی نقصان دہ ثابت ہوسکتی ہے : مقررین کا اظہارِ خیال

بھٹکل (فکروخبرنیوز) ووٹر لسٹ کی خصوصی نظرثانی (SIR) اور ووٹر میپنگ کے حوالے سے عوامی بیداری پیدا کرنے کے مقصد سے بھٹکل مسلم یوتھ فیڈریشن کی جانب سے آمنہ پیلس میں ایک اہم سماجی اجلاس منعقد کیا گیا۔ جس میں…