Category ساحلی خبریں/کرناٹک

بنگلورو میں مظاہرین اور صحافیوں پر لاٹھی چارج کا معاملہ : وزیراعلیٰ ڈی کے شیوکمار نے طلب کی رپورٹ، قصورواروں کے خلاف کارروائی کی انتباہ

بنگلورو (فکروخبر نیوز) کرناٹک کے وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار نے بنگلورو میں ووٹر لسٹوں کی خصوصی نظرثانی (ایس آئی آر) کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین اور کوریج کے لیے موجود صحافیوں پر پولیس کارروائی کا سخت نوٹس لیتے…

گراہا جیوتی اسکیم کے مستفیدین کے لیے بڑی راحت : تصدیق کے عمل کو مکمل کرنے کی آخری تاریخ میں مزید توسیع

بنگلورو (فکروخبر نیوز) کرناٹک حکومت نے مفت بجلی کی مشہور اسکیم گراہا جیوتی کے مستفیدین کی دوبارہ تصدیق کے عمل کو مکمل کرنے کے لیے آخری تاریخ میں توسیع کرتے ہوئے اسے 31 اکتوبر 2026 تک بڑھا دیا ہے۔ اس…

مولانا عبد العزیز بھٹکلی ندوی دارالعلوم ندوۃ العلماء لکھنو کے منصب اہتمام پر فائز

لکھنؤ (فکروخبر نیوز) عالم اسلام کی مشہور درسگاہ دارالعلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ کے مہتمم حضرت مولانا ڈاکٹر سعید الرحمن اعظمی ندویؒ کی رحلت کے بعد ادارے کے نظامِ اہتمام کو حسن و خوبی کے ساتھ چلانے کے لیے نئی انتظامی…

بنگلورومیں ووٹر لسٹوں کی خصوصی نظرثانی کے خلاف بڑا احتجاج؛ دھرو راٹھی، پرکاش راج اور سی جے پی کا فریڈم پارک میں مظاہرہ

بنگلورو (فکروخبرنیوز) بنگلورو کے تاریخی فریڈم پارک میں جمعرات کو ووٹر فہرستوں کی خصوصی نظرثانی (SIR) میں مبینہ بے ضابطگیوں کے خلاف ایک عظیم الشان مظاہرہ کیا گیا۔ ‘کاکروچ جنتا پارٹی’ (CJP)، طلبہ تنظیموں اور سول سوسائٹی کے اشتراک سے…

بھٹکل: جامعہ آباد روڈ اور پینے کے پانی کی ابتر صورتحال پر شدید تشویش، رحمت آباد فرینڈز فورم نے کاروار پہنچ کر ڈپٹی کمشنر کو پیش کیا میمورنڈم

بھٹکل (فکروخبرنیوز) رحمت آباد میں جامعہ آباد روڈ کی خستہ حالی اور پینے کے پانی کی شدید قلت کے مسائل پر ‘رحمت آباد فرینڈز فورم’ (RFF) نے سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ضلعی انتظامیہ سے فوری مداخلت کی اپیل…

سی جے پی کے احتجاج میں شامل ہوئےدھروراٹھی ، بولے

کرناٹک کے دارالحکومت بنگلورو کے تاریخی فریڈم پارک میں جمعرات کے روز انتخابی فہرستوں کے خصوصی سمری ریویژن (ایس آئی آر) عمل میں مبینہ بے ضابطگیوں کے خلاف ایک بڑا عوامی مظاہرہ دیکھنے میں آیا۔ معروف اداکار و سماجی کارکن…

جامعہ اسلامیہ بھٹکل میں حضرت مولانا ڈاکٹر سعید الرحمن اعظمی ندویؒ کی رحلت پرتعزیتی جلسہ

بھٹکل (فکروخبرنیوز) دارالعلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ کے مہتمم ، عربی کے مایہ ناز ادیب و صحافی حضرت مولانا ڈاکٹر سعید الرحمن اعظمی ندویؒ کی رحلت پر جامعہ اسلامیہ بھٹکل میں آج صبح گیارہ بجے تعزیتی اجلاس کا انعقاد کیا گیا،…

بنگلور : ایس آئی آر کے خلاف احتجاج میں یوٹیوبردھرو راٹھی کریں گے شرکت، پرکاش راج نے کی تصدیق

ووٹر لسٹوں کی خصوصی نظرثانی (ایس آئی آر) کے دوران شہریوں کے نام مبینہ طور پر خارج کیے جانے کے خلاف کرناٹک کے دارالحکومت بنگلورو میں ایک بڑی احتجاجی تحریک اور عوامی ٹربیونل کا اعلان کیا گیا ہے। نامور اداکار…

کسانوں کے لیے بڑی راحت: قحط سالی سے متاثرہ کسانوں کے لیے پہلے مرحلے میں 1250 کروڑ روپے ریلیف کا فیصلہ: نائب وزیر اعلیٰ ڈاکٹر جی پرمیشور

بلاری (فکروخبرنیوز) کرناٹک کے نائب وزیر اعلیٰ ڈاکٹر جی پرمیشور نے ضلع بلاری کے سنڈور تعلقہ کا دورہ کر کے قحط سالی اور خشک سالی کی صورتحال کا خود معائنہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے متاثرہ کسانوں کے کھیتوں…

ووٹر فہرست سے نام نکالے جانے کے خلاف کل جمعرات کو بنگلور میں ہوگا بڑا احتجاجی مظاہرہ ، ابھیجیت دپکے ، سوربھ داس ، آشتوش رانکا اور پرکاش راج کریں گے قیادت، مظاہرہ کو دیا گیا ہے چپل پروٹیسٹ کا نام

بنگلورو (فکروخبرنیوز) بنگلورو کے فریڈم پارک میں 8 اکتوبر کو ووٹر فہرستوں کی خصوصی نظر ثانی (SIR) اور خواتین صحافیوں پر مبینہ حملے کے خلاف ایک وسیع عوامی مظاہرے کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ ‘کاکروچ جنتا پارٹی’  (CJP) اور…