Category ساحلی خبریں/کرناٹک

کنداپور کے قریب دوبسوں کے درمیان خوفناک تصادم ، 28 مسافر زخمی ، تین کی حالت نازک

کنداپور(فکروخبرنیوز) کنداپور میں ملیکٹے کے قریب آرٹے برج  کے پاس اتوار کی صبح ایک خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا، جہاں دو نجی مسافر بسوں کے درمیان ہوئی آمنے سامنے کی بھیانک ٹکر میں 28 افراد زخمی ہو گئے، جن میں…

کرناٹک: ووٹر فہرست کی خصوصی نظرثانی کا عمل مکمل، 43.82 لاکھ نوٹسوں کی سماعت کے بعد 27 اکتوبر کو شائع ہوگی حتمی فہرست

بنگلورو(فکروخبرنیوز) الیکشن کمیشن آف انڈیا کے طے شدہ جدول کے مطابق کرناٹک میں ووٹر فہرستوں کی خصوصی جامع نظرثانی (Special Intensive Revision) کا کام اپنے آخری مراحل میں پہنچ گیا ہے۔ دفتر چیف الیکٹورل آفیسر (CEO) کی جانب سے جاری…

جماعت المسلمین بھٹکل کا سالانہ اجلاسِ عام 6 نومبر بروز جمعہ کو

بھٹکل (فکروخبرنیوز) جماعت المسلمین بھٹکل کا سالانہ اجلاسِ عام انشاء اللہ مورخہ 25 جمادی الاول 1448ھ مطابق 6 نومبر 2026 بروز جمعہ بعد نمازِ عشاء ساڑھے آٹھ بجے جامع مسجد بھٹکل میں منعقد ہوگا۔ جماعت المسلمین بھٹکل کے جنرل سکریٹری…

کرناٹک : مفت بجلی اسکیم گراہا جیوتی کے 24 لاکھ صارفین کی ضروری دستاویزات کی تصدیق زیر التوا ، 31 اکتوبر آخری تاریخ

بنگلورو(فکروخبرنیوز) کرناٹک حکومت کی مقبول عام ‘گرہا جیوتی’ (مفت بجلی) اسکیم کو لے کر ایک بڑا انکشاف سامنے آیا ہے۔ ریاست بھر میں اس اسکیم کا فائدہ اٹھانے والے تقریباً 24 لاکھ صارفین نے اپنے ضروری دستاویزات کی تصدیق (Verification)…

سعودی عرب میں پھنسے کرناٹک کے عمرہ زائرین کے لیے ہنگامی ہیلپ لائن نمبرز جاری

بنگلورو(فکروخبرنیوز)  پروازوں کی مسلسل معطلی کے پیشِ نظر سعودی عرب میں کرناٹک کے تقریباً 600 عمرہ زائرین کے پھنس جانے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ اس صورتِ حال کے بعد زائرین کے اہل خانہ میں پائی جانے والی تشویش کو…

ہائی ٹینشن تار کی زد میں آئے بیٹے کو بچانے گئی ماں کو بھی لگا بجلی کا جھٹکا ، دونوں ہلاک

منگلورو(فکروخبرنیوز) موڈبدری میں پیش آئے ایک دلخراش اور انتہائی افسوسناک واقعہ میں بجلی کے کرنٹ کی زد میں آنے والے اپنے جوان بیٹے کو بچانے کی کوشش میں ماں بھی موت کے منہ میں چلی گئی۔ اس حادثے میں ماں…

انجمن کالج بھٹکل میں گریجویٹس کے لیے سنہرا موقع ،  24 اکتوبر کو ٹی سی ایس کمپنی کا ہوگا پلیسمنٹ ڈرائیو

بھٹکل(فکروخبرنیوز) نامور ملٹی نیشنل آئی ٹی کمپنی ‘ٹاٹا کنسلٹنسی سروسز’ (TCS) کے بزنس پروسیس سروسز (BPS) شعبے کی جانب سے ساحلی کرناٹک کے ڈگری پاس نوجوانوں کے لیے ایک عظیم الشان پلیسمنٹ ڈرائیو کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ یہ…

ودھان سودھا میں فرضی دھماکے کی اے آئی ویڈیو سوشل میڈیا پر اپلوڈ کرنے والا شخص گرفتار، پولیس کی سخت کارروائی

بنگلور(فکروخبرنیوز)کرناٹک کی قانون ساز اسمبلی کی تاریخی عمارت ‘ودھان سودھا’ میں فرضی بم دھماکے کی اے آئی (AI) سے تیار کردہ جعلی ویڈیو سوشل میڈیا پر اپلوڈ کرنے کے الزام میں پولیس نے ایک 25 سالہ نوجوان کو گرفتار کر…

محض اطلاع دینا کافی نہیں، آر ایس ایس باضابطہ اجازت حاصل کرے: وزیر داخلہ پریانک کھرگے کا بڑا بیان

بنگلورو: کرناٹک کے وزیر داخلہ پریانک کھرگے نے ویجیادشمی کے موقع پر راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کی جانب سے نکالے جانے والے روٹ مارچ (پاتھ سنچلن) کے حوالے سے تنظیم کے طرزِ عمل پر شدید تنقید کی…

کرناٹک میں 108 سال کا سب سے بڑا قحط: رواں سال مانسون میں بارش کی ریکارڈ میں 32 فیصد کمی، شدید آبی بحران کا خدشہ

بنگلورو(فکروخبرنیوز) ریاست کرناٹک کو رواں سال شدید ترین قحط سالی اور خشک سالی کی صورتِ حال کا سامنا ہے۔ محکمہ موسمیات (IMD) کے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق سال 2026 کے جنوب مغربی مانسون (یکم جون…