Category ساحلی خبریں/کرناٹک

مرکز النوائط ابوظبی کی اگلی تین سالہ میعاد کے لیے اشرف علی مصباح صدر اور آفتاب ایم جے جنرل سکریٹری منتخب

ابوظبی (فکروخبرنیوز) مرکز النوائط کی پہلی انتظامیہ نشست جناب عاطف ادیاور صاحب کے مکان پر بروز جمعرات 13 فروری کو جناب عمر فاروق صاحب مصباح کی صدارت میں منعقد ہوئی جس میں اگلی تین سالہ میعاد کے لیے باتفاقِ رائے…

ری پبلک ٹی وی کے ایڈیٹر انچیف کے خلاف دائر مقدمہ کرناٹک ہائی کورٹ نے کیا مسترد ، جانیے وجہ!

کرناٹک ہائی کورٹ نے جمعرات کو  ری پبلک ٹی وی کے  ایڈیٹر انچیف ارنب گوسوامی کے خلاف وزیر اعلیٰ سدارامیا کے بارے میں جھوٹی خبریں نشر کرنے کے الزام میں درج ایف آئی آر کو مسترد کر دیا۔ بنگلورو پولیس…

بے قابو رکشتہ نالے میں جاگرا ، ڈرائیور کی موقع پر موت ، تین بچے زخمی

بنٹوال : بے قابو آٹو رکشہ نالے میں گرنے کی وجہ سے ڈرائیور کی موقع پر موت واقع ہونے اور تین بچوں کے زخمی ہونے کا حادثہ امونجے میں کل رات پیش آیا ہے۔ یہ حادثہ بنٹوال تعلقہ کے امونجے…

کوویڈ 19 بے ضابطگیوں کی تحقیقات اب سی آئی ڈی کے سپرد ، کئی لیڈران اور افسران کی بڑھ سکتی ہیں مشکلیں

بنگلورو(فکروخبرنیوز) کوویڈ 19 کے سلسلہ میں ہوئی بے ضابطگیوں کے الزامات کے دوران ریاستی حکومت نے اب معاملہ کی تحقیقات سی آئی ڈی کے سپرد کردی ہے جس کے بعد سابقہ حکومت کے کئی لیڈران اور اہلکاروں کی مشکلیں بڑھ…

جرمن پائلٹس ایروانڈیا کی افتتاحی تقریب میں شرکت سے رہے محروم ، بنگلور کی ٹرافک بنی وجہ

بنگلورو ٹریفک میں پھنسنے کی وجہ سے جرمن پائلٹوں کا ایک گروپ پیر 10 فروری کو یلہنکا ایئر فورس اسٹیشن پر ایرو انڈیا 2025 کی افتتاحی تقریب میں شرکت سے محروم رہا۔ پائلٹ مقام سے 17 کلومیٹر دور رہے اور…

چلتی بس پر ڈرائیور کو سینے میں درد کی شکایت سے بس نے لی اچانک موڑ ، کئی مسافر زخمی

پڈوبیدری : ڈرائیور کو سینے میں شدید درد ہونے کی وجہ سے اڈپی جانے والی بس ہائے وے سے اترگئی۔ یہ واقعہ آج صبح پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق چلتی کے دوران ڈرائیور شمبھو کو سینے میں درد کی شکایت…

سوشیل میڈیا پر متنازعہ پوسٹ سے ادے گیری میں گرمایا ماحول ، پولیس نے داغے آنسو کیس کے گولے

میسور: سوشیل میڈیا پر مسلم کمیونٹی کے بارے میں ایک متنازعہ پوسٹ شیئر کیے جانے کے بعد پیر کی رات ادے گیری میں ایک تناؤ کا ماحول پیدا ہوگیا، جس کے نتیجے میں احتجاج شروع ہوا۔ اطلاعات کے مطابق ادے…

استقبال رمضان اور شبینہ مکتب مسجد سیدنا یوسف کا ثقافتی پروگرام ، مہمان خصوصی جناب مولانا اقبال نائیطے ندوی کا فکر انگیز خطاب

بھٹکل(فکروخبر/موصولہ رپورٹ) مسجد سیدنا یوسف کے زیر اہتمام استقبال رمضان اور شبینہ مکتب پروگرام کے عنوان پر 6/ فروری بروز جمعرات بعد نماز عشاء ایک اجلاس منعقد ہوا، جلسہ کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا ، نعت پاک کے…

انجمن پی یو کالج کا سالانہ جلسہ ، طلبہ کے درمیان انعامات تقسیم ، محمد ارحان کی تہنیت

بھٹکل : انجمن پی یو کالج، بھٹکل میں سالانہ جلسہ (Annual Day) بروز اتوار منعقد کیا گیا۔ جس میں طلبہ کی خوابیدہ صلاحیتوں کے اظہار کی سال بھر کی کارکردگی پیش کی گئی اورممتاز طلبہ کو انعامات سے نوازا گیا۔…