Category ساحلی خبریں/کرناٹک

متأثرین سے نہیں! ملزمین سے دو ایم ایل اے کی ملاقات ، کیا پیغام دیتی ہے؟؟

منگلورو:  متأثرین سے ملاقات کرنا اور ان کی خبرگیری کرتے ہوئے معاملہ میں پہنچنے والے نقصان پر تسلی دینا تو سمجھ میں آتا ہے لیکن یہاں معاملہ برعکس ہے۔ متأثرین کے بجائے جیل میں بند ملزمین سے ملاقات کرنا اور…

منگلورو ۔ ممبئی کے درمیان وندے بھارت ٹرین سروس سے سفر 12 گھنٹے کم ہوسکتا ہے

 ممبئی، 23 مارچ: ہندوستانی ریلوے ممبئی کو منگلورو سے جوڑنے والی ایک نئی وندے بھارت ٹرین سروس متعارف کرانے کا منصوبہ بنا رہی ہے، جس سے سفر کا وقت تقریباً 12 گھنٹے تک کم ہو سکتا ہے۔ ممبئی-گوا اور منگلورو-گوا…

منگلورو : ضلعی جیل میں موبائل جیمرنصب : ایک کلومیٹر کے اندرکے رہائشی پریشان ، جیمر کے بجائے موبائل ڈیڈیکٹرنصب کرنے کا مشورہ

منگلورو:  کوڈیال بیل کی ضلعی جیل میں موبائل جیمر کی تنصیب نے ایک کلومیٹر کے دائرے میں نیٹ ورک خدمات کو بری طرح متاثر کیا ہے، جس سے رہائشیوں، کاروباروں اور پیشہ ور افراد بشمول ڈاکٹروں میں مایوسی پھیل گئی…

بھٹکل : جناب محتشم منڈے صاحب اور جناب ڈاٹا ارشاد صاحب کے انتقال پر تعزیتی جلسہ

بھٹکل (فکرو خبر نیوز) جناب محتشم منڈے صاحب اور جناب ڈاٹا ارشاد صاحب کے انتقال پرعنایت اللہ فینز کلب کی جانب سے ایک تعزیتی اجلاس پانچ بجے آمنہ پیلس میں منعقد کیا گیا جس میں مرحومین کے ساتھ سماجی میدان…

کرناٹک کے سابق وزیر پرمود مادھواراج پر اشتعال انگریز بیان دینے کا الزام ، معاملہ درج

ملپے : مالپے میں ایک احتجاجی میٹنگ کے دوران مبینہ طور پر اشتعال انگیز بیان دینے کے الزام میں کرناٹک کے سابق وزیر پرمود مادھواراج کے خلاف ملپے پولس اسٹیشن میں ایک از خود مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ اس…

کرناٹک : قانون سازوں اور وزراء کی تنخواہوں، پنشن اور الاؤنسز میں بڑا اضافہ ، جان کر آپ کے بھی ہوش اڑجائیں گے!؟

بنگلور: کرناٹک اسمبلی نے ریاستی حکومت نے قانون سازوں اور وزراء کی تنخواہوں، پنشن اور الاؤنسز میں خاطر خواہ نظر ثانی کی منظوری دی ہے۔ ‘کرناٹک لیجسلیچر سیلری، پنشن، اور الاؤنسز (ترمیمی) بل، 2025،’ جمعہ کو بجٹ اجلاس کے آخری…

کرناٹک اسمبلی  سے بی جے پی کے 18 اراکین اسمبلی 6 ماہ کے لیے معطل

کرناٹک اسمبلی میں کارروائی کے دوران مسلمانوں کو ریزرویشن دینے اور ہنی ٹریپ کے تعلق سے زوردار ہنگامہ دیکھنے کو ملا۔ ہنگامہ اس قدر شدید تھا کہ ایوان کی کارروائی رخنہ انداز کرنے کے الزام میں بی جے پی کے…

کرناٹک میں 36 پیسے فی یونٹ بجلی کے نرخوں میں اضافہ

بنگلورو: کرناٹک الیکٹرسٹی ریگولیٹری کمیشن (KERC) نے 36 پیسے فی یونٹ بجلی کے نرخوں میں اضافے کو منظوری دے دی ہے، جس سے حکمراں کانگریس اور اپوزیشن بی جے پی کے درمیان ایک تازہ سیاسی جنگ چھڑ گئی ہے۔ بی…