Category ساحلی خبریں/کرناٹک

کرناٹک میں بدعنوانی کے خلاف لوک آیوکتہ کی بڑی کارروائی ، 50 لاکھ کی بھاری رقم رشوت لیتے ہوئے تحصیلدار گرفتار

دھارواڑ (فکروخبرنیوز) کرناٹک میں بدعنوانی کے خلاف لوک آیوکتہ پولیس نے ایک بڑی کارروائی انجام دی ہے جس کے تحت دھارواڑ کے تحصیلدار سچیدانند کوچنور کو بدھ کی دیر رات 50 لاکھ روپے کی بھاری رقم بطَورِ رشوت قبول کرتے…

بھٹکل میں گنیش وسرجن جلوس کے دوران مسجد اور مدرسے پر مبینہ پتھراؤ، پولیس تھانے کے باہر احتجاج؛ ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ

بھٹکل (فکروخبر نیوز): گنیش مورتی وسرجن کے لیے نکالے گئے جلوس کے دوران مسجد اور مدرسے پر مبینہ پتھراؤ کے واقعے کے بعد بھٹکل میں کشیدگی کی صورتِ حال پیدا ہوگئی۔ واقعے کے خلاف مسلم کمیونٹی کے سینکڑوں افراد نے…

عمر خالدپر ڈاکیومنٹری کی نمائش پر تنازعہ ، عمر خالد کو ملک دشمن کس نے قرار دیا؟وزیر پریانک کھرگے کا اے بی وی پی سے تیکھا سوال

بنگلورو کے معروف ادارے نیشنل لا اسکول آف انڈیا یونیورسٹی (این ایل ایس آئی یو) میں جیل میں بند سماجی کارکن عمر خالد پر بنی ایک دستاویزی فلم کی نمائش کے معاملے پر سیاسی اور نظریاتی تنازع شدت اختیار کر…

جعلی ادویات کے کاروبار پر قتل کے مقدمات درج ہونے چاہئیں: کرناٹک کے وزیر صحت یو ٹی قادر کا سخت مؤقف

کرناٹک کے وزیر برائے صحت اور خاندانی بہبود یو ٹی قادر نے جعلی ادویات تیار کرنے اور فروخت کرنے والے عناصر کے خلاف سخت ترین فوجداری کارروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اس قسم کے جرائم کو…

20 ستمبر کو بھٹکل میں میگا ہیلتھ کیمپ، یورولوجی، ہڈی اور امراض اطفال کے ماہرین فراہم کریں گے مشورے

بھٹکل کے ویلفیئر اسپتال میں 20 ستمبر 2026 کو ایک روزہ مفت طبی معائنہ کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ یہ کیمپ ویلفیئر اسپتال اور بھٹکل مسلم یوتھ فیڈریشن (بی ایم وائی ایف) کے اشتراک سے اور منگلورو کے…

انجمن اے ائی ٹی ایم بھٹکل کے طالب علم پروین ہریجن نے اسٹیٹ لیول کراٹے چیمپئن شپ میں جیتا گولڈ میڈل

aitm-bhatkal-student-praveen-harijan-gold-medal-vtu-karate-championship

بنگلورو کے آر وی سی اے کالج میں منعقدہ وی ٹی یو ریاستی سطح کراٹے چیمپئن شپ میں انجمن انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی اینڈ مینجمنٹ (اے آئی ٹی ایم) بھٹکل کے آخری سال کے ایم بی اے طالب علم پروین…

کرناٹک میں ستمبر کے دوران بارش میں 81 فیصد کمی، خشک سالی کے باعث پینے کے پانی اور بجلی کے شدید بحران کا خدشہ

بنگلور : کرناٹک میں مون سون کی کمی اور بارش کی شدید قلت کے باعث ریاست کو آنے والے دنوں میں پینے کے پانی اور بجلی کے سنگین بحران کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ کرناٹک اسٹیٹ نیچرل ڈیزاسٹر مانیٹرنگ…