Category ساحلی خبریں/کرناٹک

کینسر اور دیگر مہلک بیماریوں کی جعلی ادویات بیچنے والے گروہ کا پردہ فاش

بنگلورو(فکروخبرنیوز) کرناٹک پولیس کی اسپیشل انویسٹی گیشن ٹیم (SIT) اور ڈرگس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ نے دارالحکومت بنگلورو میں ایک بڑے بین ریاستی جعلی ادویات کے سنڈیکیٹ کا پردہ فاش کیا ہے۔ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ‘کرپا ہیلتھ کیئر’ کے مالک…

گنیش وسرجن جلوس کے دوران ڈی جے کو لے سیاست عروج پر ، پڑھیے وزیر اعلیٰ کرناٹک ڈی کے شیوا کمار نے کیا کہا؟

میسورو/بنگلورو(فکروخبرنیوز) گنیش وسرجن جلوس کے دوران ڈی جے کو لے کر بھارتیہ جنتا پارٹی اور ریاست کی کانگریس حکومت کے درمیان شدید سیاسی محاذ آرائی شروع ہو گئی ہے۔ وزیراعلیٰ ڈی کے شوکمار نے بی جے پی کے تمام الزامات…

مسافروں کے لیے بڑی سہولت : کرناٹک میں سرکاری بسوں کے ٹکٹ وھاٹس اپ کے ذریعہ بک کرسکتے ہیں

بنگلورو: کرناٹک میں بسوں کے ذریعے سفر کرنے والے کروڑوں مسافروں کے لیے ایک بڑی اور خوش آئند خبر سامنے آئی ہے۔ ریاست بھر میں عوامی ٹرانسپورٹ کے نظام کو جدید اور ڈیجیٹل بنانے کے لیے کرناٹک حکومت نے اپ…

کرناٹک میں اقلیتی برادری کو درپیش چیلنجز کا سامنے کرنے کے لیے مسلمان اور عیسائیوں نے مشترکہ پلیٹ فارم قائم کرنے پر کیا اتفاق

بنگلورو: کرناٹک میں اقلیتی برادریوں کو درپیش چیلنجز، مذہبی آزادی پر حملوں اور بڑھتی ہوئی منافرت کا مقابلہ کرنے کے لیے مسلم اور عیسائی قیادت نے باہمی تعاون کو مضبوط بنانے اور ایک مشترکہ پلیٹ فارم قائم کرنے پر اتفاق…

جامعہ اسلامیہ بھٹکل کے نومنتخب عہدیداران: مولانا عبدالعلیم قاسمی صدر، مولانا محمد طلحہ ندوی ناظم منتخب

بھٹکل (فکرو خبر نیوز) جامعہ اسلامیہ بھٹکل کی نئی مجلس شوریٰ کی تشکیل کے بعد آج عہدیداران اور مجلس عاملہ کا انتخاب عمل میں آیا۔ ذمہ داران کے مطابق پانچ سالہ نئی میعاد کے لیے صدر ، نائب صدور ،…

کرناٹک میں چائلڈ لیبر کے خلاف پولیس کا بڑا کریک ڈاؤن، ریاست بھر سے 800 سے زائد بچوں کو کرایا گیا آزاد

بنگلورو:  کرناٹک میں چائلڈ لیبر کے مکمل خاتمے کے لیے پولیس نے ریاست گیر سطح پر ایک بڑی اور خصوصی مہم چلاتے ہوئے کم از کم 800 بچوں کو آزاد کرایا ہے۔ یہ کارروائی وزیراعلیٰ ڈی کے شیوکمار کے اے…

علی پبلک پری یونیورسٹی کالج بھٹکل کی طالبات کی ضلعی سطح کے کوئز میں شاندار کامیابی

بھٹکل (فکروخبرنیوز) علی پبلک پری یونیورسٹی کالج بھٹکل کی طالبات نے ایک بار پھر اپنی صلاحیتوں کا لوہا منواتے ہوئے ادارے اور شہر کا نام روشن کیا ہے۔ ہفتے کے روز ڈاکٹر اے وی بالیگا کالج آف آرٹس اینڈ سائنس،…

بھٹکل سمیت ضلع اتر کنڑا کے کئی علاقوں میں مون سون کے دوران ہی گرمی اور حبس کا احساس، بارش کی کمی نے بڑھائی تشویش

اتر کنڑا (فکروخبر نیوز) بھٹکل سمیت ضلع اتراکنڑا کےدیگر علاقوں میں مون سون کے دوران ہی گرمی کا احساس بڑھ گیا ہے اور بارش کی کمی نے تشویش میں اضافہ کردیا ہے۔ گزشتہ دنوں ساحلی اتر کنڑا میں بارش کے…

کرناٹک کے وزیر ستیش جارکی ہولی اور ان کے ساتھیوں کی مشکلات میں اضافہ : 3.3 کروڑ روپیے نقد اور 15 لاکھ کی مالیت کی غیر ملکی کرنسی ضبط

بنگلورو: کرناٹک کے وزیر برائے امورِ عامہ (PWD) ستیش جارکی ہولی، ان کے اہل خانہ اور قریبی ساتھیوں کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا ہے۔ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے فارن ایکسچینج مینجمنٹ ایکٹ (FEMA) کے تحت غیر ملکی غیر…

بھٹکل : زونل لیول اسپورٹس میں اسلامیہ اینگلو اردو ہائی اسکول بھٹکل کے طلبہ کا شاندار مظاہرہ

بیلکے ہائی اسکول کے میدان پر منعقدہ دو روزہ زونل سطح کے ہائی اسکول اسپورٹس مقابلوں میں اسلامیہ اینگلو اردو ہائی اسکول بھٹکل کے طلبہ نے غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے شاندار کامیابیاں حاصل کیں۔ آٹھ اور نو…