Category ساحلی خبریں/کرناٹک

ہند پاک کشیدگی ، کل 07 مئی کو کرناٹک کے تین اہم شہروں میں ماک ڈرل

بنگلورو/فکروخبر: کشمیر کے پہلگام میں 22 اپریل کو پیش آئے مہلک دہشت گرد حملے کے بعد ملک بھر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔ وزارت داخلہ (MHA) نے 7 مئی کو ملک کے 244 مقامات پر ماک ڈرلز…

کرناٹک کے مختلف اضلاع میں 11 مئی تک بارش کے امکانات

 بنگلورو: ریاست میں کئی دنوں سے جھلسا دینے والی گرمی سے عوام پریشان ہیں۔ کئی شہروں میں درجۂ حرارت چالیس کے پارجاچکا ہے۔ کلبرگی میں سب سے زیادہ گرمی 42 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کی گئی۔ بڑھتی گرمی کے درمیان عوام…

نفرت انگیز تقریر کے الزام میں بی جے پی ایم ایل اے کے خلاف معاملہ درج

بیلتنگڈی : یہاں کے مقامی ایم ایل اے ہریش پونجا کے خلاف بھڑکاؤ بیان دینے کے الزامات کے تحت ایک معاملہ درج کرلیا ہے۔ ایم ایل اے پر الزام ہے کہ اس نے ٹیکارو کے شری گوپال کرشنا مندر کے…

سوہاش شیٹی قتل کے بعد کچھ کارکنان کو دھمکیوں کا دعویٰ، بی جے پی صدر نے کانگریس کو بنایا نشانہ

بنگلورو: کرناٹک کے ساحلی علاقے میں سوہاس شیٹی کے قتل کے بعد کشیدگی برقرار ہے، دیگر کارکنوں اور سیاسی رہنماؤں کے خلاف سنگین الزامات کی تازہ دھمکیوں کی اطلاع ہے۔ ریاستی بی جے پی صدر بی وائی وجیندر نے پیر…

سوہاس شیٹی قتل کی این آئی اے تحقیقات کے مطالبہ کو کرناٹک کے وزیر داخلہ نے کیا مسترد ، بتائی یہ بڑی وجہ!

منگلورو / بنگلور:   وزیر داخلہ ڈاکٹر جی پرمیشور نے سوہاس شیٹی قتل کی این آئی اے تحقیقات کو مسترد کردیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ تحقیقات موثر انداز میں آگے بڑھ رہی ہے۔ کڈوپو موب لنچنگ سے نمٹنے میں محکمہ…

چکمگلور میں وقف جائیدادوں کے تحفظ کے لیے اہم اقدام : دستاویزی جانچ پر خصوصی ورکشاپ

چکمگلور (فیروز نشیمن) چکمگلور ضلع وقف مشاورتی کمیٹی کی جانب سے وقف جائیدادوں کے ریکارڈ کی جانچ اور ان کے دستاویزات کی درستگی کے سلسلے میں ایک اہم ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ اجلاس کی صدارت ضلع وقف بورڈ کے…

سہاس شیٹی قتل معاملہ کے ملزمین میں سے ویب سائٹ OpIndiaپر بعض ملزمین کے ناموں کو چھپانے کا الزام : آلٹ نیوز کے بانی کا دعویٰ

منگلورو(فکروخبرنیوز) آلٹ نیوز کے شریک بانی محمد زبیر نے دائیں بازو کی ویب سائٹ OpIndia پر الزام لگایا ہے کہ وہ بدمعاش سوہاس شیٹی کے قتل کیس میں گرفتار ملزموں میں سے صرف چند ملزموں کے نام شائع کیے ہیں…