Category Featured

جموں و کشمیر سے راجیہ سبھا کی چار سیٹوں کے لیے چوبیس اکتوبر کو انتخابات: الیکشن کمیشن

نئی دہلی: الیکشن کمیشن نے بدھ کو جموں و کشمیر سے راجیہ سبھا کی چار سیٹوں کو بھرنے کے لیے 24 اکتوبر 2025 کو انتخابات کرائے جانے کا اعلان کیا۔ یہ نشستیں 2021 سے خالی ہیں۔ اس کے علاوہ، اے اے…

بہار اسمبلی انتخابات میں اویسی انڈیا اتحاد میں شامل ہونے کو تیار ، تیجسوی یادو کو خط، 6 سیٹوں کا مطالبہ

پٹنہ، بہار: اگرچہ بہار اسمبلی انتخابات 2025 کی تاریخوں کا اعلان ابھی نہیں ہوا ہے، لیکن سیاسی پارٹیاں انتخابات کی تیاری میں مصروف نظر آتی ہیں۔ بہار کے انتخابات میں کون سے اتحاد کتنی سیٹوں پر امیدوار کھڑے کریں گے اس…

ووٹ چوری پر راہل گاندھی کے انکشافات کے بعد الیکشن کمیشن نے اٹھایا اہم قدم ، راہل گاندھی پھر حملہ آور

نئی دہلی: کانگریس رہنما اور لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی نے چیف الیکشن کمیشن گیانیش کمار الیکشن کمیشن پر ایک بار پھر شدید تنقید کی ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر لکھا، ’’گنانیش جی، ہم نے چوری…

لداخ میں نوجوانوں کا زبردست احتجاج: بی جے پی دفتر نذرِ آتش، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپ

لیہہ: لداخ کو ریاستی درجہ اور آئین کی چھٹی شیڈول میں شمولیت کے مطالبے پر بدھ کو زبردست احتجاج کے دوران حالات کشیدہ ہوگئے۔ مشتعل مظاہرین نے بی جے پی کے دفتر اور اس کے باہر کھڑی ایک سیکیورٹی گاڑی…

یوپی میں 558 امداد یافتہ مداراس کی تحقیقات پر الٰہ آباد ہائی کورٹ نے لگائی روک، این ایچ آر سی اور شکایت کنندہ کو نوٹس

الٰہ آباد ہائی کورٹ نے اترپردیش میں امداد یافتہ 558 مدارس کے خلاف قومی انسانی حقوق کمیشن کی ہدایت پر لکھنؤ میں واقع اقتصادی جرائم ونگ کے ذریعہ کی جا رہی تحقیقات پر روک لگا دی ہے۔ جسٹس سرل شریواستو…

بہار: نماز کے دوران تیز آواز میں ڈی جے بجانے سے منع کرے پر  مسلم نوجوان  پر حملہ

بہار کے مدھوبنی ضلع میں مذہبی جلوس کے دوران اونچی آواز میں ڈی جے میوزک پر جھگڑا تشدد کی شکل اختیار کر گیا۔ 20 سالہ مسلم نوجوان محمد ابراہیم کے سر پر شدید چوٹیں آئیں اور اسے علاج کے لیے…

بنگلور ٹریفک جام کے تدارک کیلئے سدارمیا کی عظیم پریم جی سے مدد کی درخواست

 بنگلور کے آؤٹر رنگ روڈ پر ٹریفک کے شدید جام میں کمی لانے کیلئے، کرناٹک کے وزیر اعلیٰ  سدارمیا نے وپرو کے بانی چیئرمین عظیم پریمجی کو خط لکھ کر ان سے درخواست کی ہے کہ وہ اپنے کیمپس سے…

متحدہ عرب امارات نے نو ممالک کے شہریوں کیلئے سیاحتی اور ملازمت ویزا پرلگائی عارضی روک

ٹائمز آف انڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق، متحدہ عرب امارات نے نو ممالک کے شہریوں کے لیے سیاحتی اور ملازمت کا ویزا جاری کرنا فوری اور  عارضی طور پر روک دیا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اگرچہ…

Shocking! ایک تیرہ سالہ افغان لڑکا کابل سے لینڈنگ گیئر میں چھپ کر پہنچا دہلی، ایجنسیوں میں پھیلا خوف و ہراس

نئی دہلی/(اے این آئی): دہلی ہوائی اڈے پر اتوار کی صبح ایک چونکا دینے والا واقعہ پیش آیا جب ایک 13 سالہ لڑکا کابل سے دہلی جانے والی کام ایئر کی پرواز کے لینڈنگ گیئر کے ڈبے میں چھپا ہوا پایا…

سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز آل الشیخ انتقال کر گئے

سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز بن عبداللّٰہ آل الشیخ 81 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز بن عبداللّٰہ آل الشیخ کی وفات کا اعلان منگل کی صبح کیا گیا۔عرب میڈیا کے مطابق ان کی…