انجینئر پر کیچڑ اچھالنا مہنگا پڑا: مہاراشٹر کے وزیر نتیش رانے کو ایک ماہ قید اور جرمانے کی سزا

مہاراشٹر کے موجودہ وزیر برائے ماہی پروری اور متنازع بیانات کے لیے مشہور نتیش رانے کو سندھو درگ کی ضلعی عدالت نے ایک پرانے معاملے میں مجرم قرار دیتے ہوئے ایک ماہ قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا…









