بھٹکل: مجلس اصلاح و تنظیم کے انتخابات 12 مئی کو؛ 15 اراکین بلامقابلہ منتخب، 9 حلقوں میں سخت مقابلہ

بھٹکل (فکروخبرنیوز) بھٹکل کے سو سالہ قدیم اور باوقار ادارے ‘مجلس اصلاح و تنظیم’ کے آئندہ تین سالہ میعاد کے لیے انتخابی سرگرمیاں عروج پر ہیں۔ 12 مئی کو ہونے والے ان انتخابات میں اس بار بڑے پیمانے پر تبدیلی…









