غریبی میں آٹا گیلا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ انتخابات ہوتے ہی بحران یادآگیا۔۔۔۔۔۔۔۔سونا اور پٹرول کم خریدنے کی وزیراعظم مودی کی اپیل پر اپوزیشن رہنماوں کے تلخ تبصرے

مغربی ایشیا میں بڑھتے ہوئے بحران اور عالمی توانائی مارکیٹ پر پڑنے والے دباؤ کے درمیان وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے عوام سے کی گئی سات مختلف اپیلوں نے ملک میں ایک بڑا سیاسی طوفان کھڑا کر دیا ہے۔…









