Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

آبنائے ہرمز پر کنٹرول سے لے کر پابندیوں کے خاتمے تک ،ایران کا 10نکاتی منصوبہ سامنے آگیا

فکروخبر نیوز:ایران نے امریکہ کے ساتھ مجوزہ مذاکرات سے قبل اپنا 10 نکاتی منصوبہ پیش کر دیا ہے، جس میں جنگ کے خاتمے سے لے کر خطے میں امریکی افواج کے انخلا اور عالمی پابندیوں کے خاتمے تک بڑے اور…

ضمنی انتخابات کانگریس کے مستقبل کا فیصلہ کریں گے: آر اشوکا

بنگلورو: کرناٹک اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر آر اشوکا نے کہا ہے کہ داونگیرے جنوبی اور باگل کوٹ اسمبلی حلقوں میں ہونے والے ضمنی انتخابات ریاست میں حکمراں کانگریس کے سیاسی مستقبل کا رخ متعین کریں گے۔ یہ ضمنی انتخابات کانگریس…

ایل پی جی بحران سے بنگلورو میں زندگی متاثر، آٹو ڈرائیور اور ہوٹل کاروبار شدید بحران کا شکار

بنگلورو: مغربی ایشیا میں جاری کشیدگی اور آٹو گیس (ایل پی جی) کی قلت کے باعث بنگلورو شہر میں روزمرہ زندگی بری طرح متاثر ہو رہی ہے۔ خاص طور پر آٹو رکشا ڈرائیور اور چھوٹے ہوٹل و ٹفن سینٹر چلانے…

ایل پی جی کے بعد پی این جی بھی مہنگی، آئی جی ایل نے قیمتوں میں اضافہ کیا

مغربی ایشیا کے بحران کی وجہ سے کھانا پکانے والی گیس (ایل پی جی) کے بعد اب پائپ لائن کے ذریعہ کچن تک آنے والی قدرتی گیس (پی این جی) کی قیمت بھی بڑھ گئی ہے۔دہلی-این سی آر کے ساتھ…

’ہیمنت کی پولیس دہلی آ کر کسے ڈرانا چاہتی ہے؟‘ پون کھیڑا کے خلاف آسام پولیس کی کارروائی پر کانگریس کا سوال

آسام میں اسمبلی انتخاب کی تشہیر کا آج آخری دن ہے، لیکن آسام کی سیاست میں جاری ہلچل کا اثر دہلی میں بھی دکھائی دے رہا ہے۔ کانگریس ترجمان پون کھیڑا نے 2 دن قبل پریس کانفرنس کر آسام کے…

’مزدور طبقہ کے معاشی استحصال کے لیے مرکزی حکومت ذمہ دار‘، کرناٹک میں ایل پی جی بحران پر کانگریس کا الزام

کرناٹک میں ایل پی جی اور ایندھن بحران کو لے کر سیاست تیز ہو گئی ہے۔ وزیر اعلیٰ سدارمیا، نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار اور کانگریس کے سینئر لیڈران نے مرکزی حکومت پر سنگین الزامات عائد کیے ہیں۔ منگل…

مغربی بنگال میں ہٹائے گئے ووٹروں کی کل تعداد تقریباً 91 لاکھ تک پہنچ گئی: الیکشن کمیشن کا تخمینہ

کولکاتہ: مغربی بنگال میں پیر کی آدھی رات کے فوراً بعد رائے دہندوں کے لیے عدالتی فیصلے کے عمل کے اختتام کے ساتھ، الیکشن کمیشن آف انڈیا نے اندازہ لگایا ہے کہ ریاست میں فہرستوں سے ہٹائے گئے ووٹروں کی کل…

آج رات ایک پوری تہذیب کا خاتمہ ہوسکتا ہے : ٹرمپ کی ایران کو دھمکی ، ایرانی صدر بولے، 14 ملین افراد قربانی دینے کو تیار

آج منگل کو امریکہ اسرائیل ایران جنگ کا 39 واں دن ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پیر کو کہا کہ وہ ممکنہ جنگی جرائم کے ارتکاب کے بارے میں "بالکل بھی فکر مند نہیں ہیں” کیونکہ انہوں نے ایک…

پیامِ انسانیت فورم بھٹکل یونٹ کی پولیس افسران سے ملاقات ، وزیراعلیٰ گولڈ میڈل حاصل کرنے پر سب انسپکٹر نوین ایس نائک کی تہنیت

بھٹکل (فکروخبرنیوز) پیامِ انسانیت فورم بھٹکل یونٹ کی جانب سے آج ٹاؤن پولیس اسٹیشن پہنچ کر تھانہ کے ذمہ داران سے ملاقات کی اور پیامِ انسانیت کے مقاصد ان کے سامنے رکھے۔ الحمدللہ آج پیامِ انسانیت بھٹکل یونٹ کے ممبران…