مسلمانوں کو نشانہ بنانے والوں اور دہشت گردوں کی ذہنیت یکساں، پہلگام حملہ پر رکن پارلیمنٹ افضال انصاری کا رد عمل

اترپردیش کے غازی پور سے سماجوادی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ افضال انصاری نے پہلگام حملہ سے متعلق اپنا سخت رد عمل ظاہر کیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ ’’پہلگام میں دہشت گردانہ حملے کے بعد ملک کے کئی مقامات پر…









