Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

وقف ترمیمی قانون : سپریم کورٹ نے کہا اگلے حکم تک وقف اسٹیٹس میں کوئی تبدیلی نہیں کی جائے

نئی دہلی: سپریم کورٹ میں جمعرات کو مسلسل دوسرے دن وقف ترمیمی قانون کے خلاف دائر عرضیوں پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے اس معاملے پر دوپہر دو بجے سماعت شروع کی۔ اس سے قبل بدھ کے روز بھی اسی معاملے…

آر ایس ایف کا بڑا قدم: سوڈان میں متوازی حکومت کا اعلان، ملک کی وحدت خطرے میں

خرطوم: (فکروخبر/ذرائع)سوڈان میں دو سال سے جاری خانہ جنگی ایک نئے موڑ میں داخل ہو گئی ہے، جہاں ریپڈ سپورٹ فورسز (آر ایس ایف) نے اپنے زیرِ کنٹرول علاقوں میں “امن اور اتحاد کی حکومت” قائم کرنے کا اعلان کیا…

کرناٹک حکومت کا کلاس اوّل میں داخلے کے لیے ’کم از کم 6 سال عمر‘ کی شرط میں نرمی کا اعلان

بنگلورو: والدین کی درخواستوں کو مدنظر رکھتے ہوئے کرناٹک حکومت نے تعلیمی سال 2025-26 کے لیے کلاس اوّل میں داخلے کی عمر کی شرط میں عارضی نرمی کا اعلان کیا ہے۔ اس فیصلے کے تحت وہ بچے جو 5.5 سال…

وقف قانون کے خلاف عالمی عدالت جانے کی تیاری !

آگرہ: جہاں وقف ترمیمی ایکٹ کو لے کر مغربی بنگال میں افراتفری اور ہنگامہ ہے، وہیں یوپی میں سماج وادی پارٹی بھی اس کے خلاف ہے۔ مغلوں کے وارث اور بہادر شاہ ظفر کے پڑپوتے شہزادہ یعقوب حبیب الدین طوسی نے…

چین کا امریکا پر بڑا معاشی وار؛ بوئنگ طیاروں کی خریداری پر پابندی

بیجنگ (فکروخبر/ذرائع): چین اور امریکا کے درمیان بڑھتی ہوئی تجارتی کشیدگی ایک نئے مرحلے میں داخل ہو گئی ہے۔ چین نے اپنی تمام ایئر لائن کمپنیوں کو ہدایت دی ہے کہ وہ امریکی طیارہ ساز کمپنی “بوئنگ” سے طیارے نہ…

مجھے صرف عدلیہ سے انصاف کی امید : ضیاء الرحمٰن برق

لکھنؤ: سماجوادی پارٹی کے رکن پارلیمان ضیاء الرحمٰن برق نے لکھنؤ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ انہیں پولیس کی تفتیش پر نہیں بلکہ عدالت پر مکمل بھروسہ ہے۔ سنبھل میں نومبر 2024 میں پیش آئے تشدد کے…

وقف بورڈ میں صرف مسلم ارکان ہوں :سپریم کورٹ کا سخت موقف ، پوچھا کیا مسلمانوں کو ہندو مذہبی بورڈز میں شامل کیا جائے گا؟

نئی دہلی: وقف ترمیمی قانون کو چیلنج کرنے والی عرضیوں پر سماعت کے دوران بدھ کے روز سپریم کورٹ نے مرکزی حکومت سے سخت سوالات کیے۔ عدالت نے خاص طور پر وقف بائی یوزر املاک اور مرکزی وقف کونسل میں…

عراق میں شدید ریت کا طوفان؛ ہزاروں افراد اسپتال منتقل، ہوائی اڈے بند

بغداد اور عراق کے جنوبی و وسطی علاقوں میں شدید ریت کا طوفان آیا ہے جس کے باعث نظام زندگی مفلوج ہو گیا۔ وزارت صحت کے مطابق، صرف بغداد میں 1,014 اور المثنیٰ صوبے میں 874 افراد کو گردوغبار کے…