Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

جمعیت علماء ہند رائچور کی طرف سے مہتمم جامعہ مولانا مقبول احمد ندوی کی تہنیت

بھٹکل (فکروخبرنیوز) مہتمم جامعہ اسلامیہ بھٹکل مولانا مقبول احمد ندوی کو آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کا ممبر متنخب کیے جانے پر جمعیت علماء ہند رائچور کے ذمہ داران نے آج دفتر جامعہ اسلامیہ بھٹکل پہنچ کر مولانا موصوف…

بھٹکل میں بجلی کی آنکھ مچولی سے عوام پریشان، مجلس اصلاح وتنظیم کی ہیسکام افسران سے ملاقات

بھٹکل: بھٹکل میں گزشتہ کئی دنوں سے جاری بجلی کی آنکھ مچولی نے عوام کو شدید مشکلات سے دوچار کر دیا ہے۔ کچھ دن قبل شہر کے بعض بعض علاقوں میں بارش کے بعد بجلی کی کٹوتی میں بے حد…

پہلگام حملے کے بعد مسلم مخالف نفرت انگیز جرائم کے ۱۸۴؍ واقعات

ایسوسی ایشن آف پروٹیکشن آف سول رائٹس کی جانب سے۲۲؍ اپریل سے۸؍ مئی تک کے واقعات کے ایک تجزیے کے مطابق، پہلگام حملے کے بعد ہندوستان بھر میں کم از کم۱۸۴؍  نفرت انگیز جرائم درج ہوئے ہیں جن کا نشانہ…

چھپرہ :بی ایس ایف کے شہید جوان محمد امتیاز کی سرکاری اعزاز کےساتھ تدفین

 آپریشن سیندور ‘ کے دوران پاکستانی گولہ باری میں شہید ہوئے بی ایس ایف سب انسپکٹر محمد امتیاز کا جسد خاکی پیر کی دوپہر جب بہار کے سارن (چھپرہ) ضلع واقع ان کے گاؤں نارائن پور پہنچا تو وہاں موجود…

وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف سوشیل میڈیا پر اشتعال انگیز ویڈیو سامنے آنے کے بعد نوجوان گرفتار

بنگلورو: وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف سوشل میڈیا پر ایک اشتعال انگیز ویڈیو اپ لوڈ کرنے کے الزام میں بنگلورو میں بندیپالیہ پولیس نے ایک نوجوان کو گرفتار کیا ہے۔ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ملزم کی شناخت نواز…

کاسرگوڈ میں قومی شاہراہ کے ترقیاتی کام کے دوران المناک لینڈ سلائیڈنگ، ایک مزدور جاں بحق، دو شدید زخمی

کاسرگوڈ(فکروخبرنیوز) چیروواتھور کے متلائی علاقے میں پیر کی سہ پہر ایک افسوسناک حادثہ اس وقت پیش آیا جب قومی شاہراہ (این ایچ) کی توسیعی اور ترقیاتی کام کے دوران اچانک لینڈ سلائیڈنگ (زمین کھسکنے) کا واقعہ رونما ہوا۔ اس حادثے…