Tag urdu news

اتر کنڑا میں ایس آئی آر مہم کے تحت 65 ہزار سے زائد کیسز میں سے اکثریت کی سماعت مکمل

کاروار (فکروخبرنیوز) ووٹر فہرستوں کی خصوصی جامع نظرِ ثانی (SIR) کے تحت غیر نقشہ شدہ ووٹروں (Unmapped Voters) اور لاجیکل خامیوں سے متعلق موصولہ نوٹسز کی سماعت کا عمل جاریہ ستمبر کے آخر تک مکمل کر لیا جائے گا۔ اس…

چنئی میں مجمع الامام الشافعی العالمي کا پانچواں سہ روزہ فقہی سیمینار 25 ستمبر سے: جدید مسائل پر ہوگی تفصیلی گفتگو

چنئی (فکروخبرنیوز) مجمع الامام الشافعی العالمي کے زیر اہتمام اور مجمع الامام الشافعی العالمي (فرع تامل ناڈو) کے زیر انتظام پانچواں شافعی فقہی سیمینار (الندوة الخامسۃ الفقھیۃ الشافعیۃ) ریاست تامل ناڈو کے دارالحکومت چنئی کے حج ہاؤس میں منعقد ہونے…

بھٹکل سمیت ضلع اتراکنڑا کے کئی مقامات پر ہوسکتی ہے اگلے دو دنوں میں موسلادھار بارش ، کئی علاقوں کے لیے ریڈ الرٹ تو کئی کے لیے اورینج الرٹ جاری

منگلورو (فکروخبرنیوز) خلیج بنگال میں بننے والے کم دباؤ کے باعث ریاست کرناٹک میں اگلے چار دنوں کے دوران انتہائی شدید بارش اور تیز ہوائیں چلنے کا قوی امکان ہے، جس کے پیش نظر ہندوستانی محکمہ موسمیات (IMD) نے بھٹکل…

کرناٹک کے وزیر کے ایم شیولنگے گوڑا کے بیان پر ہنگامہ

بنگلورو: کرناٹک کے وزیر برائے آبکاری اور ضلع ہاسن کے انچارج وزیر کے ایم شیولنگے گوڑا کے ایک مبینہ بیان نے ریاست میں سیاسی طوفان کھڑا کر دیا ہے۔ ہاسن ضلع کے سکلیش پور میں منعقدہ ‘پراجا سیوا آندولن’ کے…

جعلی ادویات کے نیٹ ورک کا پردہ فاش: کرناٹک میں 16 فارماکمپنیوں کے لائسنس منسوخ

بنگلورو: کرناٹک کے فوڈ سیفٹی اینڈ ڈرگس ایڈمنسٹریشن (FDA) نے بیدادی کے قریب جعلی ادویات تیار کرنے اور بیچنے والے ایک بڑے گروہ کے خلاف اب تک کی سب سے بڑی کارروائی کرتے ہوئے 16 میڈیکل کمپنیوں و ادویات کے…

منگلورو میں واٹر میٹرو کا خواب تعبیر کے قریب ،  پہلے مرحلے کے روٹس اور اسٹیشنز کی تفصیلات سامنے آ گئیں

منگلورو: ساحلی شہر منگلورو کے برقی و عوامی نظامِ نقل و حمل میں ایک نئے دور کا آغاز کرتے ہوئے مجوزہ "منگلورو واٹر میٹرو پراجیکٹ” کے طور پرمنگلورو پورٹ اینڈ فشرریز سب ڈویژن نے کئی مرحلہ وار جائزوں اور طریقہ…

بھٹکل واطراف میں بارش کی قلت ، قاضیانِ شہرکی توبہ و استغفار، صدقات اور دعائے قنوت کا اہتمام کرنے کی اپیل

بھٹکل(فکروخبرنیوز) بھٹکل اور اس کے اطراف و اکناف میں جاری بارش کی شدید کمی اور اس کے نتیجے میں پیدا ہونے والی پانی کی قلت اور دیگر مشکلات کے پیشِ نظر شہر کے قاضیان کی جانب سے تمام مسلمانوں اور…

راشن کارڈ کی e KYC کی تصدیق کی آخری تاریخ میں توسیع

بنگلورو: کرناٹک میں راشن دکانوں پر لگنے والی لمبی قطاروں اور سرور ڈاؤن ہونے کے باعث پیدا ہونے والی شدید مشکلات کے پیشِ نظر، ریاستی حکومت نے راشن کارڈ e-KYC کی تصدیق کی آخری تاریخ کو بڑھا کر 20 اکتوبر…

کرناٹک میں اردو کو سرکاری زبان کا درجہ دینے کا مطالبہ

بنگلورو: ریاست کرناٹک میں تولُو زبان کو سرکاری زبان کا درجہ دینے کے حالیہ اقدامات کے بعد اب اردو کو بھی ریاست میں سرکاری زبان کا درجہ دینے کا پرزور مطالبہ سامنے آیا ہے۔ سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI)…

بھٹکل کے عازمینِ حج کے لیے اب ہوگی مزید سہولت ، منگلورو ایرپورٹ کے قریب تعمیر ہوگا حج بھون ، سنگِ بنیاد کی تقریب منعقد

منگلورو (فکروخبرنیوز) ساحلی کرناٹک کے عازمینِ حج کے دیرینہ خواب کو شرمندۂ تعبیر کرتے ہوئے منگلورو انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب بجپے میں مجوزہ "منگلورو حج بھون” کا سنگِ بنیاد رکھا گیا۔ کرناٹک اسٹیٹ حج کمیٹی کے تحت تعمیر ہونے والا…