Tag urdu news

محض اطلاع دینا کافی نہیں، آر ایس ایس باضابطہ اجازت حاصل کرے: وزیر داخلہ پریانک کھرگے کا بڑا بیان

بنگلورو: کرناٹک کے وزیر داخلہ پریانک کھرگے نے ویجیادشمی کے موقع پر راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کی جانب سے نکالے جانے والے روٹ مارچ (پاتھ سنچلن) کے حوالے سے تنظیم کے طرزِ عمل پر شدید تنقید کی…

سولہ سال کی عمر، کہیں اپنوں کے لیے بوجھ نہ بن جائے!

محمد رضا مانوی صدر، آل انڈیا آئیڈیل ٹیچرس ایسوسی ایشن، کرناٹک بچوں کے رویوں میں تبدیلی، محبت کی الجھنوں، موبائل کی کشش اور والدین کی عدم توجہی کے درمیان نوجوانوں کو بھٹکنے سے بچانے کی ذمہ داری خاندان اور تعلیمی…

کرناٹک میں 108 سال کا سب سے بڑا قحط: رواں سال مانسون میں بارش کی ریکارڈ میں 32 فیصد کمی، شدید آبی بحران کا خدشہ

بنگلورو(فکروخبرنیوز) ریاست کرناٹک کو رواں سال شدید ترین قحط سالی اور خشک سالی کی صورتِ حال کا سامنا ہے۔ محکمہ موسمیات (IMD) کے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق سال 2026 کے جنوب مغربی مانسون (یکم جون…

ممبئی میں پیش آئے سڑک حادثہ میں بھٹکل کے ایک شخص جاں بحق

ممبئی (فکروخبرنیوز) ممبئی کے مصروف ترین علاقے دادَر میں پیش آئے ایک دلخراش سڑک حادثے میں بھٹکل سے تعلق رکھنے والے شکیل شاہ بندری جاں بحق ہو گئے۔ ممبئی جماعت کے ایک ذمہ دار کے مطابق 58 سالہ شکیل شاہ…

بھٹکل اڈپی اور منگلور کے عمرہ زائرین شدید مشکلات کا شکار : منگلورو ایئرپورٹ سے ایئر انڈیا ایکسپریس اور انڈیگو کی 24 اکتوبر تک سروسز منسوخ

 منگلورو(فکروخبرنیوز) سعودی عرب کے اہم ہوائی اڈوں پر حوثی باغیوں کے حملوں کے بعد پروازوں کا نظام شدید متاثر ہوا ہے، جس کے نتیجے میں ساحلی کرناٹک سے سعودی عرب سفر کرنے والے اور وہاں سے واپس لوٹنے والے سینکڑوں…

گنا کسانوں اور شوگر مل مالکان کے مسائل کے حل کے لیے وزیر اعلیٰ کا اعلیٰ سطحی میٹنگ کا اعلان

بنگلورو: کرناٹک کے وزیراعلیٰ ڈی کے شیوکمار نے منگل کے روز اعلان کیا ہے کہ ریاست کے گنا کسانوں اور شوگر مل مالکان کو درپیش مسائل کو پرامن اور باہمی رضامندی سے حل کرنے کے لیے دسہرا کے تہوار کے…

سرکاری افسران اور ڈاکٹروں کے لیے ڈیوٹی پر رہنا لازمی : کرناٹک حکومت نے ‘کرتویا’ ایپ کے ذریعے نائٹ اٹینڈنس کا نظام کیا متعارف

بنگلورو (فکروخبر نیوز) عوام کو بروقت اور شفاف بنیادی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے اور سرکاری افسران کا اپنے تعارفی ہیڈکوارٹر میں قیام لازمی بنانے کی غرض سے حکومتِ کرناٹک نے ایک نیا اور سخت قدم اٹھایا ہے۔ حکومت…

باہمی اتحاد، بھائی چارے اور نشہ سے پاک ماحول کے قیام کے لیے مشترکہ کوششوں کی ضرورت، بھٹکل میں تنظیم کے خیرسگالی اجلاس سے مقررین کا خطاب

اختلافات اور بدگمانیوں کو دور کرکے سماجی برائیوں کے خاتمے کے لیے متحد ہونے کی اپیل بھٹکل (فکروخبر نیوز) معاشرے میں پائے جانے والے باہمی اختلافات اور شکوک و شبہات کو دور کرکے اتحاد، بھائی چارے اور خوشگوار ماحول کو…

بھٹکل میں بارش کی کمی سے کڈوینکٹے آبی ذخیرے میں پانی گھٹنے لگا ، پینے کے پانی اور زرعی سرگرمیوں پر بحران کے بادل

بھٹکل (فکروخبرنیوز) بھٹکل تعلقہ میں اس سال مانسون کے دوران معمول سے کم بارش ہونے کے نتیجے میں کڈوینکٹے آبی ذخیرے میں پانی کی کمی دیکھی جارہی ہے۔ بارش کی اس کمی نے مقامی کسانوں اور عوام میں تشویش پیدا…