Tag urdu news

ساحلی کرناٹک میں ہائی کورٹ بینچ کے قیام کی سمت بڑا قدم: جائزہ کے لیے 3 ججوں کی کمیٹی تشکیل

بنگلورو (فکروخبر نیوز) ریاست کرناٹک کے ساحلی خطے میں ہائی کورٹ کے سرکٹ یا مستقل بینچ کے قیام کے امکانات اور افادیت کا جائزہ لینے کے لیے چیف جسٹس نے ایک 3 رکنی اعلیٰ سطحی ججوں کی کمیٹی تشکیل دی…

انجمن بی ایڈ کالج بھٹکل میں ‘میگا ٹیچرز جاب فیئر 2026’ کا کامیاب انعقاد، 90 فیصد امیدواروں کو ملازمت کے مواقع

بھٹکل (فکروخبر نیوز) انجمن حامیٔ مسلمین کے زیرِ انتظام قائم انجمن کالج آف ایجوکیشن (بی ایڈ) بھٹکل کے انجمن آباد کیمپس میں 27 ستمبر کو ایک عظیم الشان ‘میگا ٹیچرز جاب فیئر 2026’ کا کامیاب انعقاد عمل میں آیا۔ اس…

رہائشی کمپلیکس میں آرایس ایس کے تعارفی پروگرام پر کھڑے ہوئے سوالات

بنگلورو (فکروخبرنیوز) کرناٹک کے وزیر داخلہ پریانک کھرگے نے اپارٹمنٹ ایسوسی ایشنز کی جانب سے راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کو اپنے احاطے میں تربیتی و تعارفی پروگرامات منعقد کرنے کی اجازت دینے پر شدید تحفظات کا اظہار…

جان پر کھیل کر گٹکا اسمگلروں کا تعاقب: تمل ناڈو پولیس اہلکار کے بہادرانہ عمل کی ویڈیو وائرل

بنگلورو/کوئمبتور (فکروخبرنیوز) تمل ناڈو پولیس کے ایک جاں باز ہیڈ کانسٹیبل نے ممنوعہ گٹکا اسمگلروں کو فرار ہونے سے روکنے کے لیے اپنی جان جوکھم میں ڈال کر ایک انتہائی سنسنی خیز اور بہادرانہ کارروائی انجام دی ہے۔ کوئل پالائم…

ایس آئی آر : کرناٹک کے بیدر میں مسلم ووٹرز کو نشانہ بنانے کا الزام ، فارم 7 جمع کر کے نام کاٹنے کی سازش

بیدر (فکروخبرنیوز) کرناٹک کے ضلع بیدر میں واقع بھالکی اسمبلی حلقے سے ایک تشویشناک معاملہ سامنے آیا ہے، جہاں خصوصی نظرثانی ووٹر فہرست (SIR) کے دوران مسلم ووٹرز کے نام ووٹر لسٹ سے حذف کرنے کی منظم کوشش کا انکشاف…

بھٹکل سمیت اتر کنڑ کے چار مزید تعلقے قحط زدہ فہرست میں شامل

کرناٹک حکومت نے ریاست بھر میں قحط کی شدت کے پیش نظر متاثرہ تعلقوں کی فہرست میں توسیع کرتے ہوئے مزید انتیس تعلقوں کو قحط زدہ قرار دے دیا ہے۔ اس تازہ ترین فیصلے کے تحت ضلع اتر کنڑ کے…

جامعہ اسلامیہ بھٹکل کے فارغ عبدالقادر محمد میراں ندوی کی مدینہ یونیورسٹی میں بڑی کامیابی :457 عالمی پروجیکٹس کے مقابلے میں دوسری پوزیشن

مدینہ منورہ (فکروخبرنیوز) مدینہ منورہ کی بین الاقوامی شہرت یافتہ اسلامی یونیورسٹی میں منعقدہ "سواعد بناء” مقابلے میں ہندوستان کے ہونہار طالب علم عبدالقادر محمد میراں ندوی نے بڑی کامیابی حاصل کی ہے۔ سعودی نیشنل ڈے کی خصوصی تقریب کے…

بھٹکل: مرڈیشور 110 کے وی سب اسٹیشن میں ہنگامی دیکھ بھال کی وجہ سے کل جمعرات کو بجلی سپلائی رہے گی متأثر

بھٹکل (فکروخبرنیوز) ہیسکام (HESCOM) بھٹکل سب ڈویژن کی جانب سے صارفین کی اطلاع کے لیے جاری کردہ ایک بریفنگ میں بتایا گیا ہے کہ مرڈیشور میں واقع 110 کے وی پاور سب اسٹیشن میں ٹرانسفارمر کی ہنگامی دیکھ بھال کا…

انجمن الفطرہ اسکول بھٹکل میں سیرت النبی ﷺ کوئز مسابقہ

بھٹکل (فکروخبرنیوز) ‘انجمن الفطرة اسکول’ میں نونہالانِ ملت کے دلوں میں پیارے آقا حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کی سچی محبت، تعلیمات اور اسوۂ حسنہ کی معرفت پیدا کرنے کے مقصد سے سیرت النبی ﷺ کوئز مقابلے کا…

کرناٹک، گوا اور مہاراشٹر میں سائیکلون ڈسائسٹر موک ڈرل: اتر کنڑا میں ضلعی انتظامیہ نے تیاریاں کی تیز

کاروار (فکروخبرنیوز) سمندری طوفان (سائیکلون) اور ناگہانی آفات سے نمٹنے کی صلاحیتوں کو مزید مضبوط بنانے اور متعلقہ اداروں کے درمیان باہمی تعاون کو فروغ دینے کے لیے کرناٹک، گوا اور مہاراشٹر میں مشترکہ طور پر یکم اکتوبر کو ایک…