Tag Jamia Islamia bhatkal

جامعہ اسلامیہ بھٹکل میں یومِ آزادی کی مناسبت سے پرچم کشائی کی تقریب

بھٹکل (فکروخبر نیوز)جامعہ اسلامیہ بھٹکل میں ہر سال کی طرح امسال بھی 80ویں یومِ آزادی کے موقع پر پرچم کشائی کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں جامعہ کے ذمہ داران، اساتذہ، طلبہ اور عوام نے شرکت کی۔ تقریب کا آغاز…

بھٹکل میں جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا 80واں یومِ آزادی ، تعلیمی اور سماجی اداروں میں لہرایا گیا ترنگا

بھٹکل (فکروخبر نیوز) ملک کے 80ویں یومِ آزادی کے موقع پر آج  بھٹکل میں بھی قومی جذبے اور جوش و خروش کے ساتھ آزادی کا جشن منایا گیا۔ شہر کے مختلف تعلیمی اداروں، مدارس، سرکاری دفاتر، کھیل مراکز، سماجی و…

ابنائے جامعہ ، جامعہ اسلامیہ بھٹکل کا سالانہ اجلاس : علماء علم و عمل سے تعلق مضبوط رکھیں اور اپنا محاسبہ کرتے رہیں : مقررین کا اظہارِ خیال

بھٹکل (فکرو خبر نیوز) ابنائے جامعہ ، جامعہ اسلامیہ بھٹکل کا سالانہ اجلاس کل بعد عشاء امیر ہال نوائط کالونی میں منعقد ہوا جس میں شہر سمیت اطراف و اکناف کے ابناء نے شرکت کی۔ ابناء کے جنرل سکریٹری مولانا…

آن لائن فقہ شافعی مسابقہ: دفتر فکروخبر میں نتائج کا اعلان

قرآن و حدیث کی تشریح ہی اسلامی فقہ ہے: مولانا مقبول احمد ندوی بھٹکل (فکروخبرنیوز) قران مجید میں اللہ تعالی اللہ تعالی نے اپنے احکامات بیان کیے ہیں اور اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے احادیث میں اس…

بھٹکل مسلم جماعت منطقۂ شرقیہ کی جانب سے جامعہ اسلامیہ کو بس کا تحفہ

بھٹکل (فکروخبر نیوز) جامعہ اسلامیہ بھٹکل میں آج ایک مختصر سی تقریب کے دوران بھٹکل مسلم جماعت منطقہ شرقیہ (سعودی عرب) کی جانب سے طلبہ کی سہولت کے لیے ایک نئی اسکول بس ہدیہ کی گئی۔ اس سلسلے میں جامعہ…

نبی کے پیغام سے محبت کا جذبہ پیدا کرنا نعتیہ مجلس کے انعقاد کا اہم مقصد: سید احمد سالک ندوی

جامعہ اسلامیہ بھٹکل کے شعبہ ثانویہ میں خوبصورت نعتیہ مجلس کا انعقاد – طلباء کی سحر آفریں آواز سے سماں بندھ گیا بھٹکل (فکروخبرنیوز) نعت دلوں کی تسکین کا ذریعہ ہے، نعت روح کو سکون پہنچاتی ہے،اخلاص کے ساتھ اگر…

جامعہ اسلامیہ بھٹکل میں حافظ محمد اشفاق حسینا مرحوم کی یاد میں تعزیتی اجلاس

بھٹکل (فکروخبر نیوز) جامعہ اسلامیہ بھٹکل کے شعبۂ حفظ کے سینئر استاذ حافظ محمد اشفاق محمد حسینا کی وفات پر جامعہ اسلامیہ بھٹکل میں آج صبح قریب بارہ بجے ایک تعزیتی اجلاس منعقد ہوا، جس میں ذمہ دارانِ جامعہ، اساتذہ،…

مکتب جامعہ اسلامیہ چوک بازار میں بچوں کی لائبریری کا افتتاح

بھٹکل (فکروخبر نیوز) بچوں میں مطالعے کا ذوق بیدار کرنے اور ان کی علمی و فکری صلاحیتوں کو جِلا بخشنے کے مقصد سے مکتب جامعہ اسلامیہ چوک بازار میں ایک جدید طرز پر بچوں کے لیے خصوصی لائبریری مکتبۃ الاطفال…