Tag israel

شملہ میں سنجولی مسجد کے باہر نماز کیلئے آئے مسلمانوں کو روکنے پر چھ افراد کے خلاف ایف آئی آر

شملہ کے سنجولی علاقے میں جمعے کے روز اس وقت کشیدگی پیدا ہوئی جب کئی مسلمان مسجد کے باہر نماز کی ادائیگی کے لئے جمع ہوئے۔ اس دوران کچھ مقامی رہائشیوں نے، دیو بھومی سنگھرش سمیتی کے چھ اراکین کے…

سابق اسرائیلی وزیراعظم ایہود باراک کا نیتن یاہو حکومت کے خلاف شہری بغاوت کا مطالبہ

(فکروخبر/ذرائع)غزہ میں جاری اسرائیل-حماس تنازع کے خاتمے کے لیے قطر میں مذاکرات کا نیا دور شروع ہو چکا ہے۔ حماس کے عہدیدار طاہر النونو نے رائٹرز کو تصدیق کی کہ یہ مذاکرات بغیر کسی پیشگی شرائط کے ہو رہے ہیں،…

غزہ پر اسرائیلی بمباری، 100 سے زائد فلسطینی شہید — جنگ بندی مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں

(فکروخبر/ذرائع)فلسطین کے علاقے غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں کے نتیجے میں گزشتہ رات سے اب تک کم از کم 100 شہری شہید ہو چکے ہیں۔ غزہ کی وزارت صحت کے ترجمان خلیل الدقران کے مطابق کئی خاندان مکمل طور پر…

غزہ میں اسرائیلی بمباری سے 250 فلسطینی شہید، یمن کے بندرگاہوں پر بھی حملے

(فکروخبر/ذرائع)غزہ میں اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری شدید بمباری کے نتیجے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کم از کم 250 فلسطینی شہید اور 500 سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔ اسرائیلی فوج نے “آپریشن جدعون” کے تحت شمالی…

اسرائیلی اپوزیشن لیڈر کا انتباہ، کہی یہ بڑی بات؟

تل ابیب:(فکروخبر/ذرائع)اسرائیلی اپوزیشن لیڈر یائر لاپید نے ملک میں بڑھتی ہوئی نفرت، دھمکیوں اور سیاسی عدم برداشت پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر حالات پر قابو نہ پایا گیا تو اسرائیل میں سیاسی قتل…

اسرائیل کا غزہ میں 30 فیصد علاقہ ‘بفر زون’ میں تبدیل کرنے کا دعویٰ، 1200 سے زائد اہداف پر حملے

غزہ: (فکروخبر/ذرائع)اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے 18 مارچ سے غزہ میں دوبارہ شروع کی گئی کارروائیوں کے دوران فلسطینی علاقے کے تقریباً 30 فیصد حصے کو ‘سیکیورٹی بفر زون’ میں تبدیل کر دیا ہے اور اب…

غزہ جنگ پر احتجاج: سیکڑوں اسرائیلی فوجیوں کا نیتن یاہو حکومت کو خط

تل ابیب: (فکروخبر/ذرائع)غزہ میں جاری جنگ سے تنگ آ کر اسرائیلی فضائیہ کے 1000 سے زائد ریزرو فوجیوں نے اپنی حکومت کو ایک احتجاجی خط لکھا ہے، جس میں جنگ کے خاتمے اور یرغمالیوں کی بازیابی کا مطالبہ کیا گیا…

مہنگائی نے اسرائیلی عوام کو خیرات کا محتاج بنا دیا، ہر تین میں سے ایک خاندان غربت کا شکار:رپورٹ

تل ابیب :(فکروخبر/ذرائع)اسرائیلی میڈیا رپورٹس کے مطابق غزہ میں جاری جنگ اور نیتن یاہو حکومت کی معاشی پالیسیوں کے باعث ملک میں غربت اور مہنگائی نے خطرناک حد اختیار کر لی ہے۔ لاکھوں اسرائیلی خاندان یومیہ خوراک کے لیے خیراتی…

اسرائیلی حملے جاری، مزید 58 فلسطینی شہید، مجموعی تعداد 50 ہزار سے تجاوز کر گئی

غزہ:(فکروخبر/ذرائع) غزہ کی وزارتِ صحت کے تازہ بیان کے مطابق، اسرائیلی افواج کی مسلسل کارروائیوں کے نتیجے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 58 فلسطینی شہید اور 213 زخمی ہو چکے ہیں۔ وزارت کے مطابق، کئی لاشیں اب بھی…