Tag india news

گوکرنا کے قریب تدڑی بندرگاہ پر المناک حادثہ، ماہی گیر کشتی کے فش اسٹوریج میں دم گھٹنے سے تین افراد جاں بحق، ایک کی حالت تشویشناک

کمٹہ (فکروخبر نیوز) اترکنڑا ضلع کے مشہور سیاحتی مقام گوکرنا کے قریب واقع تدڑی بندرگاہ پر منگل کی شام ایک المناک حادثہ پیش آیا، جہاں مچھلیاں پکڑنے والی کشتی کے اندر موجود اسٹوریج ٹینک کی صفائی کے دوران مبینہ طور…

’’آپ کی یادیں ہمیشہ میرے دل میں زندہ رہیں گی‘‘

تحریر: شیما فیصل پیشمام انگریزی تحریر کا خلاصہ ’’میرے قدموں تلے سے زمین کھسک گئی‘‘ یہ محاورہ تو بہت سنا تھا، مگر اس کا حقیقی مفہوم اب تک سمجھ میں نہیں آیا تھا، اکتوبر کا ایک معمول کا دن، دوپہر…

دبئی میں کرناٹک اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکراور بھٹکل ایم ایل اے منکال وئیدیا کے اعزاز میں عشائیہ، بھٹکل مسلم خلیج کونسل کی جانب سے شہر کے چھ اہم مسائل پر مشتمل پیش کیا گیا میمورنڈم

انڈر گراؤنڈ ڈرینیج، سرابی ندی کی آلودگی، زیر التوا ترقیاتی کام ، سڑکوں کی خستہ حالی، اور بجلی کے مسائل کے سلسلہ میں فوری حل کا مطالبہ دبئی (فکروخبر نیوز) کرناٹک قانون ساز اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر اور بھٹکل کے…

بھٹکل: مرڈیشور بیچ پر بڑا حادثہ ٹل گیا، بنگلورو سے آئے ڈوبتے ہوئے سیاح کو لائف گارڈز نے محفوظ نکالا

بھٹکل (فکروخبرنیوز) مرڈیشور کے ساحلِ سمندر پر ایک بڑا حادثہ اس وقت ٹل گیا جب سمندر کی لہروں میں ڈوبنے والے ایک سیاح کو لائف گارڈز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے بحفاظت باہر نکال لیا۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق بحفاظت…

بھٹکل مسلم یوتھ فیڈریشن کی جانب سے پینے کے صاف پانی کے چوتھے مرکز کا مہتمم جامعہ کے ہاتھوں سنگ بنیاد

بھٹکل (فکروخبر نیوز) سماجی و فلاحی خدمات میں سرگرم بھٹکل مسلم یوتھ فیڈریشن (BMYF) کی جانب سے شہر میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے لیے ایک اور اہم قدم اٹھاتے ہوئے چوتھے واٹر پلانٹ کا سنگ بنیاد رکھا…

کرناٹک میں ووٹر فہرست کی خصوصی نظرثانی کا عمل مکمل: الیکشن کمیشن نے جاری کی حتمی ووٹر لسٹ، آن لائن پورٹل پر تفصیلات دستیاب

بنگلورو(فکروخبرنیوز) الیکشن کمیشن آف انڈیا (ECI) نے کرناٹک میں ووٹر فہرستوں کی خصوصی جامع نظرثانی (Special Intensive Revision – SIR) کا عمل کامیابی کے ساتھ مکمل کرنے کے بعد منگل کو حتمی ووٹر فہرست باضابطہ طور پر شائع کر دی…

بھٹکل سمیت ساحلی کرناٹک کے دیگر علاقوں میں اکتوبر میں ہی گرمی کا قہر: نومبر سے پہلے زبردست تپش، ٹھنڈے مشروبات کی مانگ میں یکایک اضافہ

منگلورو(فکروخبرنیوز) ساحلی کرناٹک کے اضلاع میں مانسون کے بعد جس موسمِ سرما کی توقع کی جا رہی تھی، وہ غائب نظر آرہا ہے اور اس کی جگہ نومبر سے پہلے ہی شدید گرمی اور تپش نے شہریوں کو بے حال…

’’یہ گڑھے ووٹ مانگنے والوں کے لیے یادگار ہیں‘‘ سڑک کی مرمت نہ ہونے پرعوام نے بینر لگاکر انتخابات کے بائیکاٹ کا دیا انتباہ

منگلورو (فکروخبرنیوز) سمارٹ سٹی منصوبے کے تحت ترقی کے بڑے بڑے دعووں کے باوجود، منگلورو سٹی کارپوریشن (MCC) کے دائرہ اختیار میں آنے والے شیوا بھاگ علاقے کی خستہ حال سڑک نے مقامی رہائشیوں کا جینا دو بھر کر دیا…

بھٹکل کے ’کاروانِ شباب‘ کی جانب سے ہندوستانی مسلم حکمرانوں پر ویڈیو ڈاکیومنٹری مقابلہ، 55 ہزار روپے سے زائد کے نقد انعامات کا اعلان

بھٹکل(فکروخبرنیوز) ’ادارہ ادبِ اطفال بھٹکل‘ کے شعبہ ’کاروانِ شباب‘ کی جانب سے ہندوستانی مسلم حکمرانوں کی عظیم تاریخ پر مبنی ایک شاندار اور انوکھا ویڈیو ڈاکیومنٹری مقابلہ منعقد کیا جا رہا ہے۔ اس مقابلے کا بنیادی مقصد تاریخِ ہند کو…