باہمی اتحاد، بھائی چارے اور نشہ سے پاک ماحول کے قیام کے لیے مشترکہ کوششوں کی ضرورت، بھٹکل میں تنظیم کے خیرسگالی اجلاس سے مقررین کا خطاب

اختلافات اور بدگمانیوں کو دور کرکے سماجی برائیوں کے خاتمے کے لیے متحد ہونے کی اپیل بھٹکل (فکروخبر نیوز) معاشرے میں پائے جانے والے باہمی اختلافات اور شکوک و شبہات کو دور کرکے اتحاد، بھائی چارے اور خوشگوار ماحول کو…









