Tag fikrokhabar news

الکوثر گرلز کالج میں رشیدہ جوکاکو کے نام سے منسوب ہال کا افتتاح، مولانا فضل الرحمن الرحیم مجددی کا وژڈم اسکول کا دورہ

بھٹکل (فکروخبر نیوز) شہر کے الکوثر گرلز کالج میں آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سکریٹری مولانا فضل الرحمن الرحیم مجددی کے دستِ مبارک سے محترمہ رشیدہ جوکاکو کے نام سے منسوب ہال کا افتتاح عمل میں آیا۔…

اتر کنڑا کو منگلورو ہائی کورٹ بنچ کے دائرۂ اختیار میں شامل کرنے کی مخالفت ، 13 اگست کو کاروار میں احتجاجی مارچ

کاروار (فکروخبر نیوز) مجوزہ منگلورو ہائی کورٹ بنچ کے دائرۂ اختیار میں ضلع اتر کنڑا کو شامل کرنے کی تجویز کے خلاف ضلع میں مخالفت شدت اختیار کر گئی ہے۔ اتر کنڑا ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن سمیت مختلف سماجی و…

اتراکنڑا کے رکن پارلیمنٹ ویشویشور کاگیری کی وزیر اعظم سے ملاقات

نئی دہلی / کاروار (فکروخبر نیوز)اترا کنڑا کے رکنِ پارلیمنٹ اور کرناٹک اسمبلی کے سابق اسپیکر وشویشور ہیگڑے کاگیری نے نئی دہلی میں پارلیمنٹ ہاؤس کے اندر وزیر اعظم نریندر مودی سے ایک اہم اور پروقار ملاقات کی۔ اس ملاقات…

درد وہ سہہ گئے

(بروفات سید نورالدین ابن سید سلمان سید حسینا) از: جاوید ائیکری صبح چہچہاتے پرندے اپنے رزق کی تلاش میں نکلنے کی تیاری میں تھے  ، مؤذن حی علی الصلاة، حى على الفلاح کی پکار لگارہا تھا،  عین اسی وقت آلارم…

منگلور: اقراء گرلز عربک اسکول میں ’’A Hole in the Boat‘‘ کتاب کا اجرا

منگلورو (فکروخبر نیوز) میلیناموگیرو، منگلورو میں واقع اقراء گرلز عربک اسکول میں بروز ہفتہ 8 اگست کو منعقدہ تقریب میں میں معروف مصنف ڈاکٹر عبدالحمید اطہر ندوی کی تصنیف ’’اے ہول اِن دی بوٹ‘‘ (A Hole in the Boat) کی…

فلپائن میں طوفانی بارشوں اور مونسون کی تباہ کاری: 3.8 لاکھ سے زائد افراد متاثر، 6 ہلاک

منیلا:  فلپائن میں جنوب مغربی مونسون اور طوفانی بارشوں کے باعث پیدا ہونے والی شدید تباہ کاریوں سے آٹھ خطوں کے 3 لاکھ 80 ہزار سے زائد افراد سخت متاثر ہوئے ہیں۔ فلپائن نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اس…

کانگریس نے 2023 کا واقعہ یاد دلاکر وزیر داخلہ کی خاموشی پر کھڑے کیے سوال

کانگریس نے پارلیمنٹ کے 2023 کے سرمائی اجلاس کے دوران اپوزیشن کے 146 ارکان کی ریکارڈ معطلی کو یاد کرتے ہوئے حکومت کو خبردار کیا ہے کہ موجودہ مانسون اجلاس کے آخری ہفتے میں ایسا واقعہ دوبارہ نہیں ہونا چاہیے۔…

بھٹکل میں رابطہ ایوارڈ 2026 کی پروقار تقریب، ہونہار طلبہ و طالبات کی بھرپور پذیرائی ، ملک کی ممتاز شخصیت سمیر احمد صدیقی کا پراثر خطاب

بیسٹ اسکول ایوارڈ انجمن گرلز ہائی اسکول نوائط کالونی اور بیسٹ ٹیچر ایوارڈ محترمہ عائشہ مرفوعہ سدی باپا کے نام   بھٹکل (فکروخبر نیوز) رابطہ سوسائٹی بھٹکل کے زیرِ اہتمام رابطہ ایوارڈ 2026 کی پروقار تقریب آج اسلامیہ اینگلو اردو…

بھٹکل میں 31 سالہ خاتون پانچ سالہ بیٹی سمیت لاپتہ

بھٹکل (فکروخبرنیوز) بیٹی کے ساتھ اپنے شوہر کے گھر جانے کے لیے والد کے گھر سے نکلی خاتون لاپتہ ہونے کے بعد پولیس تھانہ میں شکایت درج کرائی گئی ہے۔ مذکورہ خاتون کی شناحت فاطمہ ثمرین محمد عباس کرڈی (31)…