Tag coastal karnataka

موسلادھار بارش : اتراکنڑا ضلع کے ان پانچ تعلقوں میں کل منگل کو اسکول رہیں گے بند

کاروار (فکروخبر نیوز) ضلع اتر کنڑا میں مسلسل بارش اور محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری ریڈ الرٹ کے پیشِ نظر ضلع انتظامیہ نے احتیاطی اقدام کے طور پر پانچ تعلقوں میں تمام آنگن واڑی مراکز، پرائمری اور ہائی اسکولوں…

کاروار میں طوفانی بارش ؛ درخت گرنے سے سرکاری دفتر، گاڑیاں اور بجلی کے کھمبوں کو پہنچا نقصان

کاروار (فکروخبر نیوز) ضلع اتر کنڑا کے صدر مقام کاروار میں اتوار کے روز تیز ہواؤں کے ساتھ ہونے والی موسلادھار بارش نے کئی علاقوں میں تباہی مچا دی۔ شدید آندھی کے باعث مختلف مقامات پر بڑے اور پرانے درخت…

ہوناور : لینڈ سلائیڈنگ کے خطرے کے پیشِ نظر نیشنل ہائی وے 66 پر یکطرفہ ٹریفک نافذ

کاروار (فکروخبر نیوز) ضلع اتر کنڑا میں مسلسل موسلادھار بارش اور مانسون کے دوران پیش آنے والے ممکنہ خطرات کے پیشِ نظر ضلع انتظامیہ نے کاروار تعلقہ کے بینگا اور ارگا کے درمیان قومی شاہراہ 66 (NH-66) پر عارضی طور…

جامعہ ضیاء العلوم کنڈلور میں شہریہ بزمِ خطابت کا کامیاب انعقاد

کنڈلور (فکروخبرنیوز/پریس ریلیز) جامعہ ضیاء العلوم کنڈلور میں طلبہ کی علمی، فکری اور خطیبانہ صلاحیتوں کو نکھارنے کے مقصد سے شہریہ بزمِ خطابت کا کامیاب انعقاد عمل میں آیا۔ اس پروگرام میں سفلیٰ اور علیا گروپ کے مجموعی طور پر…

قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے ضلعی انتظامیہ ہائی الرٹ رہے، کوتاہی پر ہوگی سخت کارروائی: یو ٹی قادر

کاروار: کرناٹک کے وزیر برائے ضلعی انچارج یو ٹی قادر نے واضح کیا ہے کہ کسی بھی قدرتی آفت یا بحرانی صورتحال میں عوام کی تکالیف پر فوری ردِعمل ظاہر کرنا اور انہیں راحت پہنچانا ریاستی حکومت کی اولین ترجیح…

ہوناور میں قومی شاہراہ پر پہاڑی تودہ گرنے سے ٹریفک متاثر، بڑا حادثہ ٹل گیا

ہوناور (فکروخبر نیوز) ضلع اتر کنڑ کے ہوناور تعلقہ میں رام تیرتھ موڑ کے قریب قومی شاہراہ پر پہاڑی تودہ گرنے کے نتیجے میں شاہراہ پر ٹریفک کی آمد و رفت متاثر ہوئی۔ گزشتہ دو دنوں سے جاری موسلادھار بارش…

جامعہ ضیاء العلوم کنڈلور میں حضرت مولانا سید سلمان حسینی ندویؒ کی یاد میں تعزیتی اجلاس

بھٹکل(ٖپریس ریلیز) جامعہ ضیاء العلوم کنڈلور میں حضرت مولانا سید سلمان حسینی ندوی رحمۃ اللہ علیہ کے سانحۂ وفات پر تعزیتی اجلاس منعقد ہوا، جس میں جامعہ کے ناظم، اساتذۂ کرام اور طلبہ نے شرکت کی۔ اس موقع پر حضرت…

بھٹکل میں یومِ صحافت کی تقریب ؛ سماجی خدمت گار اور اخبار تقسیم کرنے والے کارکن کی تہنیت

بھٹکل (فکروخبر نیوز) ملک بھر کی طرح ساحلی کرناٹک کے معروف شہر بھٹکل میں بھی یکم جولائی کو ’’یومِ صحافت‘‘ جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔ اس موقع پر بھٹکل تعلقہ ورکنگ جرنلسٹس ایسوسی ایشن (کرناٹک) کے زیرِ اہتمام…

بھٹکل سمیت ساحلی اضلاع کے مختلف شہروں میں سات روز تک شدید بارش کے امکانات ، ریڈ الرٹ جاری

بنگلورو (فکروخبر نیوز) محکمہ موسمیات (IMD) نے ساحلی کرناٹک کے لیے آئندہ چند دنوں کے دوران شدید بارش، گرج چمک، تیز ہواؤں کے پیشِ نظر ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔ محکمہ کے مطابق یکم، 2، 5، 6 اور 7 جولائی…

مایہ ناز عالمِ دین مولانا سید سلمان حسینی ندوی کے انتقال پر جامعہ اسلامیہ بھٹکل میں تعزیتی اجلاس

بھٹکل (فکروخبر نیوز) ممتاز اور مایہ ناز عالمِ دین مولانا سید سلمان حسینی ندوی کے انتقال پر ملال پر جامعہ اسلامیہ بھٹکل کی وسیع و عریض مسجد میں ایک اہم تعزیتی اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔ صبح ٹھیک بارہ بجے…