Category خبریں

ایرانی سپریم لیڈر کے قتل پر پی ایم مودی خاموش کیوں؟ راہل گاندھی کاسوال

کانگریس رہنما اور لوک سبھا میں قائدِ حزبِ اختلاف راہل گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے قتل کے معاملے پر واضح موقف اختیار کریں۔…

شیعہ مظاہرین کے خلاف ایڈوائزری حکومت کے دوہرے معیار کا مظہر: اسدالدین اویسی

آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے سربراہ اسدالدین اویسی نے پیر کو مرکزی حکومت کی اس انتباہ پر ’’دوہرے معیار‘‘ کا الزام لگایا جس میں ریاستوں کو اسرائیل-امریکہ کے ایران پر حملے کے تناظر میں ’’ایران…

دھولیہ میں شرپسندوں کا تبلیغی جماعت کے ۳؍ اراکین پر حملہ ، شدید زخمی

دھولیہ شہر سے تعلق رکھنے والےتبلیغی جماعت کے ۳؍ اراکین  پر پیر کی شرپسندوں نے اچانک حملہ کر دیا جس میں تینوں بری طرح زخمی ہوئے اور اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ ان تینوں کے سر، ہاتھ اور پیر پر…

امریکی-اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والی بچیوں اور عملے کی اجتماعی نمازِ جنازہ ادا

امریکہ اور اسرائیل کے خلاف نعروں کے ساتھ ہزاروں افراد میناب میں اجتماعی جنازے میں شریک ہوئے۔ایران نے ہفتے کے روز جنوبی شہرمیناب ( Minab )میں واقع ایک طالبات کے اسکول پر   امریکی-اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والی ۱۶۵؍…

سنبھل جامع مسجد تنازعہ: اے ایس آئی کا دوٹوک مؤقف، قدیم ڈھانچہ گرا کر تعمیر کا کوئی سرکاری ریکارڈ موجود نہیں

سنبھل : اتر پردیش کے شہر سنبھل میں واقع جامع مسجد سے متعلق جاری تاریخی اور قانونی تنازعہ کے درمیان آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا (اے ایس آئی) نے اپنا واضح مؤقف پیش کر دیا ہے۔ حقِ اطلاعات (آر ٹی آئی)…

ایران۔اسرائیل جنگ: دوسرا امریکی تھاڈ اینٹی میزائل یونٹ تباہ، آبنائے ہرمز پر ایران نےمکمل کنٹرول’ کا کیادعویٰ

آج بدھ کو ایران پر امریکی اسرائیلی حملوں کا پانچواں دن ہے۔ ابھی تک جنگ کے خاتمے کے کوئی آثار نظر نہیں آرہے ہیں اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ممکنہ شدت کا اشارہ دیا ہے۔ ایران پر امریکہ اور…

بھٹکل: انجمن آرٹس، سائنس اینڈ کامرس کالج میں انٹرویو اسکلز ورکشاپ

بھٹکل: انجمن آرٹس، سائنس اینڈ کامرس کالج میں ایک روزہ انٹرویو اسکلز ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ اس پروگرام کا مقصد طلبہ کو کیمپس اور کلاس روم سے باہر عملی کیریئر کے تقاضوں کے لیے تیار کرنا تھا۔ پرنسپل پروفیسر…

منگلورو:  انسٹاگرام پر الال مسجد کو بم سے اڑانے کی دھمکی کا تبصرہ ، عوام میں سخت تشویش، ایف آئی آر درج

منگلورو: سوشل میڈیا پر ایک مبینہ دھمکی آمیز تبصرہ وائرل ہونے کے بعد اُلال علاقے میں ہلچل مچ گئی۔ ایک انسٹاگرام صارف نے پوسٹ میں دعویٰ کیا کہ وہ “اُلال مسجد کو دھماکے سے اڑا دے گا”، جس پر فوری…

ٹاڈا قیدی معاملہ : 32/ سالوں سے جیل میں قید شمش الدین کو سپریم کورٹ نے راحت دینے سے کیاانکار ، ہائی کورٹ رجوع ہونے کی ہدایت

جئے پور ہائی کورٹ سے رجوع ہونے کی ہدایت، جمعیۃ علماء مہاراشٹر قانونی امداد کمیٹی کی پیروینئی دہلی3/ مارچ2026ٹا ڈا قانون کے تحت عمر قید کی سزا کاٹ رہے ایک مسلم شخص کی سزا میں تخفیف یا قبل از وقت…