10 ہزار روپے سے زیادہ آن لائن ٹرانسفر کرنے پر اب صارفین کو کرنا پڑ سکتا ہے انتظار، جانئےکیوں!

ملک میں بڑھتے ہوئے ڈیجیٹل ادائیگیوں کے رجحان اور اس کے ساتھ ہی بڑھتے ہوئے آن لائن مالیاتی فراڈ کو روکنے کے لیے ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) ایک بڑا اور اہم ترین قدم اٹھانے کی تیاری کر…









