غزہ میں اسرائیل کا خطرناک ایجنڈا: عالمی برادری کو گمراہ کرنے کے لیے سفارتی زبان میں بڑی تبدیلی

اسرائیلی سیاسی اور سیکوریٹی حکام نے غزہ کی پٹی سے فلسطینیوں کی بڑے پیمانے پر منتقلی اور انہیں ان کی سرزمین سے بے دخل کرنے کے اپنے متنازع منصوبے کو بین الاقوامی سطح پر تحفظ فراہم کرنے کے لیے ایک…









