Category خبریں

لال قلعہ کار بلاسٹ کیس: الفلاح یونیورسٹی پر ایف آئی آر، متعدد ڈاکٹر اور تاجر حراست میں

لال قلعہ کار بلاسٹ کے بعد الفلاح یونیورسٹی دہلی کرائم برانچ کے رڈار پر آ گئی ہے۔ سنیچر کو ادارہ کے خلاف دھوکہ دہی اور جعلی ایکریڈیشن کے متعلق دو ایف آئی آر درج کی گئیں۔ این اے اے سی…

شملہ میں سنجولی مسجد کے باہر نماز کیلئے آئے مسلمانوں کو روکنے پر چھ افراد کے خلاف ایف آئی آر

شملہ کے سنجولی علاقے میں جمعے کے روز اس وقت کشیدگی پیدا ہوئی جب کئی مسلمان مسجد کے باہر نماز کی ادائیگی کے لئے جمع ہوئے۔ اس دوران کچھ مقامی رہائشیوں نے، دیو بھومی سنگھرش سمیتی کے چھ اراکین کے…

آل کرناٹک نعتیہ مقابلہ: بھٹکل کے عبدالہادی کی پہلی اور عارب حسن کی تیسری پوزیشن ، دوسرا مقام بلال احمد بساواکلیان کے نام

بھٹکل(فکروخبرنیوز) سولیاڈرٹی یوتھ مومینٹ کرناٹک بنگلورو سٹی کی جانب سے آل کرناٹک نعتیہ مسابقہ میں بھٹکل سے تعلق رکھنے والے دو مساہمین نے اول اور سوم انعام حاصل کیا گیا جبکہ دوسرا مقام بساواکلیان سے تعلق رکھنے والے اپنے نام…

کاسرگوڈ: بل نہ بھرنے پر بجلی کٹنے سے برہم شخص نے سات ٹرانسفارمروں کے فیوز نکال دیے، متعدد علاقوں میں بجلی بند

کاسرگوڈ (پی ٹی آئی کے شکریہ کے ساتھ) بل ادا نہ کرنے پر اپنے گھر کی بجلی منقطع کیے جانے سے ناراض ایک شخص نے غصّے میں آکر سات ٹرانسفارمروں کے فیوز نکال دیے، جس کے نتیجے میں کاسرگوڈ شہر…

ایک طالب علم کی لاپرواہی نے پچیس طلبہ کی جان خطرے میں ڈال دی، کیا ہے معاملہ؟؟

چکمنگلور(فکروخبرنیوز) چکمنگلور کے ماؤنٹین ویو کالج میں آج دوپہر ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جب دوپہر کے کھانے کے وقفہ کے دوران ایک طالب علم کی لاپرواہی نے 25 سے زائد طلبہ کی جان خطرے میں ڈال دی۔ اطلاعات کے…

سورتکل : سی این جی ٹینکر لیک کے بعد خوف و ہراس ، کچھ دیر کے لیے نیشنل ہائے وے بند

سورتکل: سورتکل جنکشن کے قریب جمعہ کی رات کو ایک سی این جی ٹینکر سے ہرشا شوروم کے قریب رساو پیدا ہونے کے بعد ایک مختصر خوف و ہراس پھیل گیا، جس سے مقامی باشندوں میں تشویش پھیل گئی۔ ٹینکرنے…

بہارانتخابات! این ڈی اے کی جیت میں وزیراعظم کا کوئی کردار نہیں : پپو یادو

پورنیہ سے آزاد رکن پارلیمنٹ پپو یادو نے بہار اسمبلی انتخاب کے نتائج پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے ’اے بی پی نیوز‘ سے بات کرتے ہوئے نتیش کمار کو جیت کی مبارک باد دی اور کہا کہ…

بھٹکل مسلم یوتھ فیڈریشن کی طرف سے اسپورٹس کانفرنس: نوجوانوں کو ڈسپلن، دیانتداری اور کھیل کے اصولوں پر کاربند رہنے کی ہدایت

بھٹکل (فکرو خبر نیوز)بھٹکل مسلم یوتھ فیڈریشن (BMYF) کی جانب سے آمنہ پیلس، انفال ہائیپر مارکیٹ میں ایک خصوصی اسپورٹس کانفرنس بروز جمعرات 13 نومبر 2025 کو شام 8:30 بجے کامیابی کے ساتھ منعقد ہوئی جس میں فیڈریشن اور بھٹکل…

کونکن ریلوے کی ٹکٹ چیکنگ مہم : اکتوبر میں 2.4 کروڑ روپیے وصول

منگلورو (فکروخبر نیوز) کونکن ریلوے کارپوریشن لمیٹڈ (KRCL) نے اکتوبر 2025 کے دوران اپنی خصوصی چیکنگ مہم میں 42,645 غیرمجاز مسافروں کو پکڑا اور ان سے کل 2.4 کروڑ روپے بطور کرایہ و جرمانہ وصول کیے۔ کے آر سی ایل…

جماعت المسلمین بھٹکل کا عام انتخابی اجلاس 21 نومبر کو

بھٹکل(فکروخبرنیوز) جماعت المسلمین بھٹکل شہر کا سب سے قدیم ادارہ ہے جس کے قیام کو ایک ہزار سال سے زائد کا عرصہ گزر چکا ہے۔ اس کے تحت قائم محکمۂ شرعیہ کے پلیٹ فارم کے ذریعہ معاشرتی اور معاملاتی مسائل…