Category خبریں

ساحلی کرناٹک میں سولہ سال بعد وقت سے پہلے مانسون، پانی کی قلت کا مسئلہ حل مگر کسان پریشان

بھٹکل : (فکروخبرنیوز) ساحلی کرناٹک میں اس سال جنوب مغربی مانسون سولہ سال بعد وقت سے پہلے داخل ہو گیا ہے۔ ایک طرف اس نے لوگوں کو پانی کی قلت اور شدید گرمی سے نجات دلائی ہے، تو دوسری طرف…

منگلور اور مضافاتی علاقوں میں تیز بارش، معمولات زندگی متاثر، حکام ہائی الرٹ پر

منگلورو(فکروخبرنیوز) جنوبی ہند میں مانسون کی باضابطہ آمد کے ساتھ ہی ہفتہ کو منگلورو شہر اور اس کے مضافاتی دیہی علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش کا آغاز ہوا، جس سے متعدد مقامات پر معمولات زندگی متاثر ہوئے…

نشی کانت دوبے کا اندرا گاندھی پر گجرات کا کچھ حصہ پاکستان کو دینے کا الزام 

نئی دہلی: بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ نشی کانت دوبے نے سنیچر کو 1965 کی بھارت-پاکستان جنگ کے تناظر میں کانگریس کے کردار پر تنقید کی۔ انہوں نے الزام لگایا کہ اسی وجہ سے 1965 کی بھارت پاکستان جنگ میں…

آپریشن سندور پر تبصرہ :  الہ آباد یونیورسٹی کےدلت پی ایچ ڈی اسکالر منیش کمار  پر مقدمہ

مرکزی حکومت کی جانب سے پہلگا م میں دہشت گردانہ حملے کے بعد پاکستان کے خلاف شروع کی گئی آپریشن سندور پر جہاں ایک طرف حکومت ترنگا یاترا نکال کر کامیابی کا جشن منا رہی ہے اور سیاسی مفاد میں…

گزشتہ ماہ جامعہ کیمپس میں تشدد کامعاملہ ، چھ طلبا کا اخراج، 20 کو وجہ بتاؤ نوٹس

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں گزشتہ ماہ پیش آئے پر تشدد واقعہ میں  جامعہ ملیہ اسلامیہ  کی انتظامیہ نے  سخت قدم اٹھاتے ہوئے پرتشدد واقعات میں مبینہ طور پر ملوث ہونے کے الزام میں چھ طلباء کا یونیورسٹی سے اخراج کردیا…

پونچھ پہونچے راہل گاندھی ، پاکستانی گولی باری میں متاثرہ کنبوں سے کی ملاقات

لوک سبھا میں حزب اختلاف کے قائد اور کانگریس رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے آج سرحدی علاقہ پونچھ کا دورہ کیا۔ وہ گزشتہ دنوں پاکستانی گولی باری میں متاثر کنبوں سے ملاقات کے لیے پونچھ پہنچے تھے، جہاں متاثرہ افراد…

چلتی کار میں لگی آگ ، پانچ افراد بال بال بچ گیے ، چار تولہ زیور اور نقدی جل کر خاکستر

کاسرگوڈ (فکروخبرنیوز) ضلع کے چیرکلا کے قریب بیونجے میں قومی شاہراہ پر جمعہ کی صبح ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا، جب ممبئی سے آنے والی ایک کار میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ خوش قسمتی سے کار میں…

غزہ میں شہداء کی تعداد 53,762 تک جا پہنچی؛ 343 نومولود بچے پیدا ہوتے ہی شہید

(فکروخبر /ذرائع)غزہ کی وزارت صحت نے جمعرات کو جاری کردہ بیان میں بتایا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی فوج کی بمباری سے مزید 107 فلسطینی شہید اور 247 زخمی ہوئے۔ اس طرح 7 اکتوبر 2023 سے جاری…