نیشنل ایوارڈ کی بے حرمتی،نفرت پر مبنی ’کیرالا اسٹوری‘ کو نیشنل ایوارڈ،،وزیر اعلیٰ پنارائی وجین نے اسے کیرلہ کی توہین قراردیا

یکم اگست کو۷۱؍ ویں نیشنل فلم ایوارڈ کے اعلان کو کیرالا میں شک کی نگاہ سے دیکھا گیا۔ جیوری کے متنازع فلم ’دی کیرلا اسٹوری‘ کو دوایوارڈ دینے کے فیصلے بشمول سدپتو سین کے لیے بہترین ڈائریکٹر کا ایوارڈ، وزیر…







