نیو انڈیا : راجستھان میں چپراسی کی 53 ہزارنوکریاں ، گریجویٹس اور پی ایچ ڈی ہولڈرزسمیت 25 لاکھ نوجوانوں نے دی درخواستیں

راجستھان میں سرکاری تقرری کمیٹی کے ذریعہ چوتھے زمرے یعنی چپراسی کےعہدہ کیلئے نکالی گئی ۵۳؍ ہزار ۷۴۹؍ بھرتیوں کیلئے ۲۴؍ لاکھ ۷۵؍ ہزار افراد نے درخواستیں دی ہیں۔ ملک میں تعلیم یافتہ افراد روزگار کیلئے کس قدر پریشان ہیںاس…








