Category خبریں

پہلگام حملہ: وزیر اعظم مودی کا متاثرہ خاندانوں کو انصاف دلانے کا وعدہ، دہشت گردی کے خاتمے کا عزم

نئی دہلی: جموں و کشمیر کے پہلگام میں 22 اپریل کو پیش آئے دہشت گرد حملے کے بعد وزیر اعظم نریندر مودی نے آج (27 اپریل) اپنے ماہانہ ریڈیو پروگرام ’من کی بات‘ میں ایک مرتبہ پھر دہشت گردی کا…

بھٹکل انجمن ویمن کالج کی طالبہ عائشہ بنت مولانا جعفر ندوی کی انگریزی نظموں پر مشتمل مجموعہ کا عمل میں آیا اجراء

بھٹکل(فکروخبرنیوز) بھٹکل مختلف میدانوں میں اپنی منفرد پہچان رکھتا ہے۔ تعلیم کے مختلف شعبوں میں یہاں کے افراد نے وہ کارہائے نمایاں انجام دیئے ہیں جو بھٹکل کو دوسرے شہروں اور علاقوں سے ممتاز کردیتے ہیں۔ تازہ مثال مولانا جعفر…

مکتب جامعہ اسلامیہ موسیٰ نگر، بدریہ کالونی بھٹکل میں شعبہ حفظ کا آغاز ،

بھٹکل(فکروخبرنیوز) جامعہ اسلامیہ بھٹکل اپنے پچاس سالہ تعلیمی کنونشن کے بعد تعلیمی ترقی کے یکے بعد دیگرے مرحلے طئے کرتا جارہا ہے۔ اس کی سب سے بڑی مثال جامعہ میں طلبہ کی بڑھتی تعداد ہے جس کے پیشِ نظر شہر…

بھٹکل میں شاندار ادبی تقریب کا انعقاد :  اشرف برماور کے شعری مجموعہ کی رسم اجرا – ڈاکٹر حنیف شباب کی تہنیت – محفل مشاعرہ    

بھٹکل 26 / اپریل (فکروخبرنیوز) ادارہ ادب اسلامی ہند بھٹکل اور محفل شعر و ادب کے اشتراک سے ایک شاندار ادبی تقریب کا انعقاد عمل میں آیا جس میں ادب اسلامی کے نمائندہ شاعر جناب سید اشرف برماور مرحوم کے…

مرکزی حکومت حفاظتی نظام کو مضبوط بنائے ، جنگ کی کوئی ضرورت نہیں : وزیر اعلیٰ سدارامیا

میسور:  وزیر اعلیٰ سدارامیا نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ جنگ ​​کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ مرکزی حکومت کو چاہئے کہ وہ حفاظتی نظام کو مضبوط کرے۔ انہوں نے کہا، “ہم جنگ کے حق میں نہیں ہیں۔ لوگوں کے لیے…

پہلگام حملہ: مسلم پرسنل لا بورڈ کا متاثرین کے ساتھ اظہار یکجہتی، وقف قانون کے خلاف احتجاج کچھ دنوں  کیلئے معطل

پہلگام میں ہوئے دہشت گردانہ حملے میں بے گناہ شہریوں کی ہلاکت پر پورا ملک غمزدہ ہے۔تمام سماجی اور معاشرتی تنظیموں کی جانب سے متاثرین اور مہلوکین کے اہل خانہ کے ساتھ اظہار ہمدردی کیا جا رہا ہے۔ دریں اثنا…

اہل کشمیر نے سیاحوں کیلئے اپنے گھروں  کے دروازے کھول دیئے، نفرت کیخلاف احتجاج

 پہلگام میں منگل کو ہونےوالے دہشت گردانہ  حملے کے خلاف  اہل کشمیر  نے پرزور احتجاج کرتے ہوئے  اسے کشمیریت پر حملہ قرار دیا ہے۔ حملے کے خلاف مساجد کے لاؤڈ اسپیکرس  سے مذمتی پیغامات جاری کئے گئے اور خوفزدہ سیاحوں…

بندروں کا کام، لیکن انتقام مدرسے کے طلبا سے ، ہندوتوا تشدد کا نیا باب

تلنگانہ کے سنگاریڈی ضلع کے گاؤں جینارام میں ہندوتوا گروپوں نے ایک مدرسے پر حملہ کیا، طلبہ کو مارا پیٹا اور قریب کی درگاہ میں آگ لگانے کی کوشش کی، ان کا الزام تھا کہ مدرسے کے طلبہ نے مقامی…

دہشت گردوں کو ان کی سوچ سے بھی بڑی سزا دی جائے گی: وزیراعظم مودی

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے 24 اپریل کو بہار کے مدھوبنی میں منعقدہ قومی پنچایتی راج دن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پہلگام دہشت گرد حملے پر سخت ترین الفاظ میں ردعمل ظاہر کیا۔ انہوں نے اعلان…