5 اگست کے دن جموں کشمیر کے سابق گورنر کا انتقال ، این سی ترجمان نے کہا یہ قدرتی انصاف نہیں تو پھر کیا

سرینگر: جموں و کشمیر کے سابق گورنر ستیہ پال ملک، جنہوں نے اپنے دور اقتدار میں دفعہ 370 کی منسوخی کے عمل کی نگرانی کی، 79 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ وہ طویل علالت کے باعث دہلی کے رام…









