بہار ایس ائی آر : الیکشن کمیشن اپنی ذمہ داری پوری کرے گا ، سماعت 4 نومبر تک ملتوی

"الیکشن کمیشن اپنی ذمہ داری پوری کرے گا، ہمیں اس پر کوئی شبہ نہیں” — عدالت عظمیٰنئی دہلی، 16 اکتوبر — سپریم کورٹ نے جمعرات کو بہار میں الیکشن کمیشن آف انڈیا (ECI) کے "اسپیشل انٹینسیو ریویژن” (SIR) یعنی ووٹر…









