Category ساحلی خبریں/کرناٹک

بھٹکل میں رمضان المبارک کے روحانی ماحول میں کمی پرعلماء کو تشویش ، نمازِ تراویح میں گھٹ رہی ہے مصلیوں کی تعداد

بھٹکل(فکروخبرنیوز) رمضان المبارک کے آغاز کے ساتھ ہی بھٹکل میں ہمیشہ کی طرح روحانی فضا قائم ہو جاتی ہے۔ مساجد میں نمازیوں کی تعداد بڑھ جاتی ہے، لوگ زیادہ وقت عبادت میں گزارتے ہیں اور خصوصاً نمازِ تراویح کا اہتمام…

بھٹکل میں عید کی خریداری کا آغاز، بازاروں میں چہل پہل

بھٹکل: رمضان المبارک کے آخری دنوں کے قریب آتے ہی بھٹکل کے بازاروں میں عید کی خریداری کی رونقیں بڑھنے لگی ہیں۔ شہر کی اہم مارکیٹوں اور گلیوں میں دکانیں خوبصورتی سے سجا دی گئی ہیں اور تاجر عید کی…

کاروار: بجٹ میں سوپر اسپیشالٹی اسپتال سمیت کئی منصوبوں کا اعلان

کاروار: اتر کنڑا ضلع کے لیے ریاستی بجٹ میں چند اہم ترقیاتی منصوبوں کا اعلان کیا گیا ہے جس پر عوام نے اطمینان بھی ظاہر کیا ہے، تاہم بعض اہم مطالبات شامل نہ ہونے پر مایوسی بھی پائی جارہی ہے۔…

کرناٹک کا 4.48 لاکھ کروڑ کا بجٹ پیش، سدارامیا نے جی ایس ٹی اور فنڈ میں کمی پر مرکز کو گھیر لیا

کرناٹک کا 4.48 لاکھ کروڑ کا بجٹ پیش، سدارامیا نے جی ایس ٹی اور فنڈ میں کمی پر مرکز کو گھیر لیابنگلورو: کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارامیا نے جمعہ کو ریاست کا مالی سال 2026-27 کا بجٹ پیش کرتے ہوئے…

جنوبی ریاستوں کے ساتھ مالی امتیاز ہو رہا ہے، جی ایس ٹی اور بڑے منصوبوں میں حق نہیں ملتا : جی پرمیشور

بنگلورو: کرناٹک کے وزیر داخلہ جی پرمیشور نے کہا ہے کہ جنوبی ریاستوں کو مالی معاملات میں امتیازی سلوک کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، خاص طور پر جی ایس ٹی کی تقسیم اور بڑے بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں کے…

  رمضان میں بھٹکل کی مساجد کا منظم نظام، ہر مسجد میں ایک ہی ترتیب سے قرآن کی تلاوت

بھٹکل (فکرخبر نیوز) بھٹکل کو بجا طور پر مساجد کا شہر کہا جاتا ہے۔ اس نسبتاً چھوٹے سے علاقے میں سو کے قریب مساجد موجود ہیں، جہاں ماہِ رمضان المبارک میں ہر مسجد میں تراویح کے دوران قرآنِ کریم سنانے…

شمالی کرناٹک میں درجۂ حرارت 40 ڈگری کے قریب، محکمہ موسمیات کی ہیٹ ویو وارننگ

بنگلورو: گرمی کے عروج سے قبل ہی بنگلورو اور کرناٹک کے مختلف علاقوں میں مارچ کے پہلے ہفتے میں غیر معمولی موسمی حالات دیکھنے میں آئے ہیں۔ شہر میں درجہ حرارت 32 سے 33 ڈگری سیلسیس کے درمیان ریکارڈ کیا…

بھٹکل میں پٹرول پمپوں پر غیر معمولی بھیڑ

بھٹکل(فکروخبرنیوز) شہر میں کل رات سے پٹرول پمپوں پر غیر معمولی بھیڑ دیکھنے میں آرہی ہے۔ مختلف پٹرول پمپوں کے باہر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگی ہوئی ہیں جہاں لوگ اپنی باری کے انتظار میں گھنٹوں کھڑے رہنے پر مجبور…

بھٹکل: انجمن آرٹس، سائنس اینڈ کامرس کالج میں انٹرویو اسکلز ورکشاپ

بھٹکل: انجمن آرٹس، سائنس اینڈ کامرس کالج میں ایک روزہ انٹرویو اسکلز ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ اس پروگرام کا مقصد طلبہ کو کیمپس اور کلاس روم سے باہر عملی کیریئر کے تقاضوں کے لیے تیار کرنا تھا۔ پرنسپل پروفیسر…

منگلورو:  انسٹاگرام پر الال مسجد کو بم سے اڑانے کی دھمکی کا تبصرہ ، عوام میں سخت تشویش، ایف آئی آر درج

منگلورو: سوشل میڈیا پر ایک مبینہ دھمکی آمیز تبصرہ وائرل ہونے کے بعد اُلال علاقے میں ہلچل مچ گئی۔ ایک انسٹاگرام صارف نے پوسٹ میں دعویٰ کیا کہ وہ “اُلال مسجد کو دھماکے سے اڑا دے گا”، جس پر فوری…