Category ساحلی خبریں/کرناٹک

کرناٹک حکومت کا اہم قدم ، LKG سے کلاس 12 تک مفت کتابیں و کاپیاں

کرناٹک حکومت نے تعلیم کے شعبے میں بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے LKG سے کلاس 12 تک کے تمام طلبہ کو اگلے تعلیمی سال سے مفت کتابیں اور نوٹ بکس فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ اعلان وزیر تعلیم مدھو…

منریگا تنازعہ : کرناٹک کانگریس کا تمام گرام پنچایتوں کے نام مہاتماگاندھی رکھنے کا اعلان

مرکزی حکومت نے مہاتما گاندھی نیشنل رورل ایمپلائمنٹ گارنٹی ایکٹ (منریگا) کو وکست بھارت-روزگار اور آجیویکا مشن (گرامین) (وی بی-جی رام جی) بل 2025 متعارف کرایا ہے۔ کانگریس سمیت مختلف اپوزیشن پارٹیوں نے اس منصوبہ سے مہاتما گاندھی کا نام…

کاروار میں ضلع انچارج وزیر منکال وئیدیا نے سوپر اسپیشالٹی ہاسپٹل کے متعلق کیا کہا؟

کاروار(فکروخبرنیوز) وزیر برائے ماہی گیری و ضلع انچارج منکال وئیدیا نے کہا کہ ملٹی اسپیشالٹی اور سوپر اسپیشالٹی ہاسپٹل کے فرق کے بارے میں عوام میں اب بھی الجھن پائی جاتی ہے۔ ریاستی حکومت کی جانب سے 250 کروڑ روپے…

منریگا کو ختم کرکے بی جے پی نے اپنے لیے مصیبت کو دعوت دی ہے :  کرناٹک میں کانگریس لیڈران کا مظاہرہ

بنگلور: کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارامیا، نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار، کانگریس جنرل سکریٹری رندیپ سنگھ سرجے والا، پارٹی کے قانون سازوں اور اراکین پارلیمنٹ کے ساتھ منگل کو اس وقت حراست میں لے لیا گیا جب انہوں نے…

بیلتنگڈی میں چیتے کا خوف ، والدین اور اساتذہ بچوں کی حفاظت کو یقینی بنائیں ، بی ای او نے جاری کیں ہدایات

بیلتنگڈی : حالیہ ہفتوں میں چیتے کی نقل و حرکت کی بار بار رپورٹوں کے تناظر میں بیلتنگڈی بلاک ایجوکیشن آفس (بی ای او) نے تعلقہ کے تمام اسکولوں کو ایک تفصیلی حفاظتی سرکلر جاری کیا ہے، جس میں انہیں…

بھٹکل میں یومِ جمہوریہ، مدارس، اسکولوں اور اداروں میں پرچم کشائی

بھٹکل، 26 جنوری:ملک بھر کی طرح ساحلی شہر بھٹکل میں بھی 77واں یومِ جمہوریہ نہایت عقیدت، قومی جذبے اور باہمی ہم آہنگی کے ساتھ منایا گیا۔ اس موقع پر شہر کے مدارس، مکاتب، اسکولوں، ملی و قومی اداروں کے ساتھ…

کرناٹکا میں 77واں یومِ جمہوریہ: وزیراعلیٰ سِدارامیا نے امن ایکتا اوربھائی چارہ کا پیغام دیا

بنگلورو، 26 جنوری 2026:کرناٹکا میں یومِ جمہوریہ کی تقریبات کے دوران وزیراعلیٰ سِدھارامیہ نے عوام سے آئینِ ہند کے تحفظ اور جمہوری اقدار کی پاسداری کی اپیل کی، جس کا زور دار پیغام ریاست بھر میں سنایا گیا۔وزیراعلیٰ نے اپنے…

کرناٹک : جیل میں باہر سے جانے والی اشیاء پر حکام نے سخت پابندیاں عائد کردیں

بنگلور(فکروخبرنیوز)  کرناٹک حکومت کے جیل حکام نے قیدیوں کے لیے باہر سے لائے جانے والے کھانے، کپڑوں اور دیگر اشیاء پر سخت پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ جیلوں کے ڈی جی پی آلوک کمار نے ایک سخت ہدایت جاری کرتے ہوئے…

بھٹکل : معہد الامام حسن البنا کے جامعۃ الطیبات سے امسال 20 حافظات نے کی حفظ کی تکمیل ، اعزاز میں منعقد ہوا پروگرام

بھٹکل (فکروخبرنیوز) معہد الامام حسن البنا بھٹکل کے زیرِ اہتمام جامعۃ الطیبات کی امسال کی 20 حافظات کے اعزاز میں ایک روح پرور جلسہ بروز سنیچر، 5 شعبان 1447ھ مطابق 24 جنوری 2026ء کو ڈھائی بجے، سکون ہال، شمس الدین…

کرناٹک : ایس ایس ایل سی ٹاپرس کو لیپ ٹاپ کے بجائے نقد انعام

بنگلورو: کرناٹک حکومت نے ایس ایس ایل سی امتحانات میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے والے طلباء کی حوصلہ افزائی کے لیے ایک اہم فیصلہ کرتے ہوئے لیپ ٹاپ فراہم کرنے کے بجائے نقد ترغیب دینے کا اعلان کیا ہے۔ ریاستی…